Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home صفحہ اول

بہرام پورہ چوکر کنزر سڑک پر مٹی ڈالنے سے متعدد حادثات رونما

News Desk by News Desk
دسمبر 10, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 297

منتظر مومن وانی

کنزر، دسمبر 10: اگرچہ سڑکوں کی مرمت کے حوالے سے سرکاری انتظامیہ بہت دعوائے کرہی ہے لیکن زمینی سطح پر جو ذمہ دار اس کام کو انجام دیتے ہیں وہ خود غرضی اور نااہلی کے شکار ہے جس کے سبب لوگوں کو اس خیر کے بدلے شر کا سامنا ہوتا ہے.
اسی حوالے سے چوکر, بہرام پورہ ,چکسری اور نیورن کے لوگوں نے پی ایم جی ایس ویہ انتظامیہ کے خلاف شکایت درج کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اس انتظامیہ کے افرادلوگوں کے خیر خواہ نہیں ہے کیونکہ علاقے میں موجودہ سڑک پر مٹی اس طریقے سے بچھائی گئی کہ گاڑیوں کو یکطرف رکھ کر عام انسان بھی قدم نہیں ٹھہرا سکتا.
معمولی بارش گرنے سے خوف و خطرات بڑھتے ہیں. چند دنوں میں کئی حادثات پیش آئے جن میں چند نوجوان زخموں کی درد لے کر بستر میں انتظامیہ پر واویلا کررہے ہیں.
ان باتوں کا اظہار چوکر کے ایک سماجی کارکن حاجی خضر محمد بٹ نے کی. انہوں نے ٹھیکدار کو اس مصیبت کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ پوری سڑک کو مٹی ڈال کر پر خطر بنایا. حاجی خضر نے کہا کہ علاقے کو اس وفا کہ ضرورت نہیں ہے جس سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑھے. علاقے کے لوگوں نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ انتظامیہ کو آگاہ کیا کہ فوراً اس مسلے کو حل کیا جائے ورنہ قومی شاہراہ پر دھرنا دے کر ہم اس مسلے کو لیفٹیننٹ گورنر تک پہنجائیں گے.
لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے بھی لوگوں نے اپیل کی کہ وہ اس مسلے کا سنجیدہ نوٹس لے کر علاقے کے لوگوں کو اس پریشانی سے آزاد کرے.

Previous Post

سنمبل بانڈی پورہ اسپتال میں گندگی کے ڈھیر

Next Post

ویبنار سیریز کے تحت کشمیر یونیورسٹی نے کویوڈ ۔19 اور ذہنی صحت سے متعلق دوسرے لیکچر کی میزبانی کی

News Desk

News Desk

Next Post

ویبنار سیریز کے تحت کشمیر یونیورسٹی نے کویوڈ ۔19 اور ذہنی صحت سے متعلق دوسرے لیکچر کی میزبانی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز