Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home صفحہ اول

بھائی چارہ اور یکجہتی کی کوششیں قابل ستائش۔مفتی اعظم جموں وکشمیر

News Desk by News Desk
دسمبر 9, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 267

سرینگر جموں کشمیر کے مفتی اعظم اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کے چیئر مین مفتی ناصر الاسلام نے آج بلال کالونی صورہ،شاہ فیصل کالونی اور خلیل کالونی کے وفود سے ملاقات کی۔جن میں ان علاقاجات کے مقتدر افراد نے شرکت کی۔
وفود نے مفتی اعظم کو اُ ن کوششوں کے بارے میں آگاہ کیا جو باہمی یکجہتی اور بھائی چارے کی فضا کو قائم رکھنے کیلئے وہ کر رہے ہیں۔ موجودہ وقت میں مسلکی و مذہبی منافرت پھیلانے والے ہمارے بد ترین دشمن ہیں اور علاقہ کے معززین جس طریقے سے اس کے خلاف ہر محاز پہ لڑ رہے ہیں وہ قابل تحسین اور قابل تقلید ہے۔
مفتی اعظم نے ان محلہ جات کے معززین کا دل کی عمیق گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا جو باہمی اتحاد اور اتفاق کی فضا کو قائم رکھے ہوئے ہیں۔ کیوں کہ ان کی کوششوں اور کاوشوں کے نتیجے میں آج یہ علاقے مذہبی و مسلکی منافرت سے پاک وصاف ہیں۔مفتی اعظم نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھائی چارے کی فضا کو ہر محاز پہ قائم و دائم رکھیں اور اسکے خلاف ہونے والے سازشی عناصر کو بے نقاب کریں جو اپنے حقیر مقاصد کے لئے علاقے کے معزز اور ذی عزت لوگوں کو بدنام کر کے اپنے مکروہ عزائم کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

Previous Post

کتاب ‘بروکن سول’ کا جائزہ

Next Post

‘بروکن سول’ کا مختصر جائزہ

News Desk

News Desk

Next Post

'بروکن سول' کا مختصر جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز