Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home صفحہ اول

اُجھڑا ہوا گلستان

News Desk by News Desk
نومبر 14, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 352

فہیم الاسلام
طالب علم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

میں اجڑے گلستان کے پرندوں کی آواز ہوں
میں خون میں لت پت مظلوموں کی داستان ہوں

جہاں کوچہ کوچہ تڑپ رہا ہے، جہاں ہر گلی سرخ پڑی ہے
ہر روز جہاں خون کے میلے ہے،ہر آن جہاں موت کا دہشت ہے

جہاں مایوسی ہر سو چھائی ہے،جہاں غم کے پہاڑ ٹوٹے ہے
جہاں چمن کے بلبل قفس میں ہیں، جہاں سڑکے اب ویران ہے

جہاں ماں کے لاڈلے جیلوں میں،اور بہنوں کے محافظ قبر میں ہے
جہاں باپ کا سہارا بچھڑ گیا،اور بیوی کا سر تاج اجڑ گیا ہے

جہاں معصوموں کو دہشت گرد کہے،اور روشن مستقبل تاریک میں ہے
جہاں بہنوں کی عصمت اور بھائیوں کی غیرت اغیار کے ہاتھوں لُٹتے ہے

جہاں ہر روز ہر سو خون کی ہولی ہے جہاں ہر شام شامِ ماتم ہے
جہاں بند قفس میں بیٹے ہیں اور باپ کا جنازہ اٹھتا ہے

جہاں خون کے پیاسے اقتدار پہ ہیں اور عزت کے لٹیرے منصف ہے
جہاں عزت بچانا جرم ہے اور آواز اٹھانا دہشت گردی ہے

جس ویران چمن کا میں نے ذکر کیا،جس اجڑے گلستاں کو میں نے تحریر کیا ہے
یہ کوئی اور نہیں میری اجھڑی ہوئی جنت میری وادی کشمیر ہے

Previous Post

حسد

Next Post

کشمیر: برف و باراں کے بعد موسم بہتر، ایک ہفتے تک خشک رہنے کی پیش گوئی

News Desk

News Desk

Next Post

کشمیر: برف و باراں کے بعد موسم بہتر، ایک ہفتے تک خشک رہنے کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز