Kashmir Rays
15 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ افسانے

افسانہ۔۔۔ درد

News Desk by News Desk
اپریل 21, 2021
0
افسانہ  ۔۔۔ رن مرید
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 315

رئیس احمد کمار
قاضی گنڈ کشمیر

دلشادہ کئی دنوں سے بستر مرگ پر تھی ۔ ڈاکٹروں کے معائنے اور مختلف ٹیسٹ کروانے کے بعد پتہ چلا کہ وہ کئی عوارض میں مبتلا تھی ۔ ہر کوئی دوست احباب اور رشتہ دار جو خبر پرسی کےلئے آتا تھا اپنی اپنی رائے کے مطابق دلشادہ اور اسکے شوہر کو مشورہ دیتا تھا کہ کیسے بیماری سے مقابلہ کیا جاسکے ۔۔۔۔۔۔
دلشادہ ہسپتال میں ایڑمٹ تھی تو انکے سب رشتے دار اور دوست احباب ہسپتال کے وارڑ نمبر بارہ میں موجود تھے جہاں دلشادہ کا آپریشن دو دن بعد ہونا تھا ۔ دلشادہ کے دو بیٹوں کے بارے میں سب لوگ ہسپتال وارڑ میں بول رہے تھے ۔۔۔۔۔
” وہ دونوں بھائی اپنی ماں کے بارے میں بالکل بےفکر ہیں ۔ اپنی ماں کی خراب حالات دیکھ کر بھی وہ کوئی خاطر خواہ اقدام اٹھانے سے قاصر ہیں ۔ دلشادہ نے بے شمار قربانیاں دے کر دونوں بیٹوں کی کفالت کی ہیں ۔ لیکن وہ دونوں احسان فراموش نظر آرہے ہیں ۔۔۔۔۔
وارڑ کا انچارج ڈاکٹر جب مریضوں کا معائنہ کررہا تھا تو وارڑ نمبر بارہ پہ ایڑمٹ دلشادہ کے معائنے کے دوران ڈاکٹر نصیر نے دلشادہ کو ایک گردہ تبدیل کرنے کی صلاح دی تاکہ اسکی جان کسی طریقے سے بچائی جائے ۔ ڈاکٹروں نے دلشادہ کے سبھی تیمارداروں سے کہا کہ دلشادہ کو ایک گردہ دیا جائے تاکہ ایک قیمتی جان بچائی جائے ۔ سبھی دوست احباب اور رشتےدار ایک ایک کرکے ہسپتال سے باہر چلے گئے ۔۔۔۔
دونوں بھائی اپنی ماں کو گردہ دینے کے لئے تیار ہوئے ۔ بڑا بھائی چھوٹے سے کہہ رہا ہے کہ میں ہی گردہ پیش کروں گا بلکہ چھوٹا بھائی اپنی ماں کو گردہ دینے کے لئے بیتاب نظر آرہا ہے ۔ ڈاکٹر نصیر سے دونوں بھائی اپنا ایک گردہ آپریشن کے ذریعے نکال دینے کی پرخلوص درخوست کررہے ہیں ۔
دونوں بھائیوں نے ڈاکٹر کو اتنا مجبور کیا کہ اس نے قرعہ اندازی کے ذریعے گردہ نکالنے کا فیصلہ کیا ۔۔۔۔۔
سبھی لوگ جو ابھی تک دلشادہ کے بیٹوں کو اولاد نافرمان گردانتے تھے ، انکی درد دیکھ کر ڈھنگ رہ گئے ۔

راقم ایک کالم نویس ہونے کے علاوہ گورنمنٹ ہائی اسکول اندرون گاندربل میں اپنے فرائض بحست ایک استاد انجام دیتا ہے ۔

Previous Post

منشیات کے کاروبار کو روکنا ہے

Next Post

ہندوستانی ثقافت کاعلمبرداربلونت ٹھاکر

News Desk

News Desk

Next Post
ہندوستانی ثقافت کاعلمبرداربلونت ٹھاکر

ہندوستانی ثقافت کاعلمبرداربلونت ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز