Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ افسانے

افسانچہ ۔۔۔ شرافت

News Desk by News Desk
جولائی 11, 2021
0
Rayees Ahmad Kumar

Rayees Ahmad Kumar

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 428

رئیس احمد کمار
قاضی گنڈ کشمیر

کرونا کرفیو کے بیچ ماسک نہ پہننے پر جب ایک آدمی کو بازار میں پولیس اور حفاظتی اہلکاروں نے گھیرے میں لیکر زدقوف کیا تو اسکی بیوی جو اسکے ساتھ تھی کچھ بھی کہنے سے قاصر رہی ۔ وہ بنا کچھ بولے سارا ماجرا دیکھتی رہی ۔ پولیس اہلکاروں سے اپنی جان چھڑانے کے بعد جب شوہر نے اپنی ناراضگی دکھائی تو جواب میں بیوی بولی ۔۔۔۔۔
” وہاں لوگوں کے ہجوم میں زاہد صاحب بھی تھے۔ وہ اپنے گھروالوں اور سبھی ہمسایوں میں میری شرافت کے گیت گاتا ہے ۔ پولیس اہلکاروں سے تیز کلامی اور جھگڑا کرکے میں کیسے زاہد صاحب کی نظروں میں خود کو ایک کمینہ عورت ثابت کرسکتی تھی ”

راقم ایک کالم نویس ہونے کے علاوہ گورمنٹ ہائی اسکول اندرون گاندربل میں اپنے فرائض بحست ایک استاد انجام دیتا ہے ۔

Previous Post

کشمیر میں بچوں کی تعلیمی صورت حال کافی خراب

Next Post

نعت رسولﷺ

News Desk

News Desk

Next Post
نعت رسولﷺ

نعت رسولﷺ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز