Kashmir Rays
12 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ افسانے

افسانچہ ۔۔۔ سونا ہیرا

News Desk by News Desk
جون 1, 2021
0
Rayees Ahmad Kumar

Rayees Ahmad Kumar

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 369

رئیس احمد کمار
قاضی گنڈ

مبینہ ہر روز صبح ڈیوٹی جاتے وقت اپنی دو لاڑلی بیٹیوں ( ائمن ، زوہرا ) کو گھر کی نوکرانی کلثومہ کے حوالے کرتی تھی ۔ کلثومہ پیار و محبت کے ساتھ مبینہ کے دونوں بیٹوں سے پیش آتی تھی ۔ دونوں بہنوں کو مبینہ سے زیادہ کلثومہ کے ساتھ ہی لگاو تھا ۔ مبینہ اپنی بیٹیوں کو سونا ہیرا کہہ کر پکارتی تھی ۔ ایک دن دفتر میں آفیسر کو آنا تھا تو مبینہ ڈیوٹی جاتے ہوئے دونوں بیٹوں کو آواز دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
” میرے سونا اور ہیرا ! آج کلثوم آنٹی کے پاس شام تک آرام سے بیٹھنا کیونکہ دفتر میں آفیسر کا دورہ ہے اور مجھے گھر واپس آنے میں دیر لگ سکتی ہے۔۔۔۔۔
مبینہ کی بڑی بیٹی ائمن اپنی ماں سے کہنے لگی ۔۔۔
امی آپ ہمیں سونا اور ہیرا کہہ کر کیونکر پکارتی ہے۔۔۔۔
سونا اور ہیرا بہت قیمتی اور مہنگی چیزیں ہیں ۔ ہر کسی کے پاس یہ چیزیں نہیں پائی جاتی ہیں ۔۔۔
ائمن ۔۔۔۔ کیا آپ سونا اور ہیرا گھر کی نوکرانی کے پاس رکھ سکتی ہے ؟
نہیں ا وہ چیزیں میں گھر کی نوکرانی کے حوالے کیسے کرسکتی ہوں ۔۔
ائمن ۔۔۔۔۔ تو پھر کیا ہم دونوں بہنیں سونا اور ہیرے سے کم قیمتی ہیں ۔۔
ائمن کا جواب سن کر مبینہ کے آنکھوں سے آنسوں بہنے لگے ۔۔۔۔۔

Previous Post

دل توڈ کے جو تم نے دیے

Next Post

اسلام واحد مکمل اور قابل قبول دین، امت کی ترقی و نجات قرآن مین پنہاں!

News Desk

News Desk

Next Post
اسلام ابدی اور ہمہ وقتی پیغام!

اسلام واحد مکمل اور قابل قبول دین، امت کی ترقی و نجات قرآن مین پنہاں!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز