Kashmir Rays
17 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: پیٹ پیچھے تو یہاں باتیں بنائے ہیں لوگ

News Desk by News Desk
مارچ 12, 2021
0
غزل: بات تھی دل کی قلم نےقید کر لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 225

پیٹ پیچھے تو یہاں باتیں بنائے ہیں لوگ
سامنے آ کے مگر ہاتھ ملائے ہیں لوگ

کون فریاد سنے گا کسی کی دنیا میں
اس زمانے میں خدا خود کو بناۓ ہیں لوگ

ٹوٹ جائے گا بھرم سب کا یہاں ساقی
اب اصلی صورت اور چہرہ جو چھپائیں ہیں لوگ

خوف سینے میں لئے ہیں سبھی اب دنیا میں
درد بے حد اپنے سینوں میں چھپائے ہیں لوگ

راز وہ جانتے ہیں سب جو ہے انسان یہاں
اب تلک راج ستم کا ہی چلائے ہیں لوگ

لوگ دیوانے ہیں دیوانوں کو کیا کوئی کہے
گھر یہ خوشیوں سے بھرا میراجلائے ہیں لوگ

کسِ کو بتلائیں یہاں اپنی یہ حالت منظؔور
ہم کو ہر موڑ پہ یاں اب تو ستائے ہیں لوگ

منظورؔ نونہ مئی
کولگام کشمیر

Previous Post

پتہ نہیں زندگی کس راستے کی مسافر بن گئی

Next Post

غزل: اک امید تھی بکھر گئی

News Desk

News Desk

Next Post
غزل: اک امید تھی بکھر گئی

غزل: اک امید تھی بکھر گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز