فاضل ظہور
چمر کولگام
ای میل : [email protected]
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
وہ وقت زیادہ مزے کا ہوتا ہے۔ جب آپ بک ہی نہیں رہے ہوتے، جب لوگ سن ہی نہیں رہے ہوتے ۔ جب لوگ مان ہی نہیں رہے ہوتے، تنقید، تنہائیاں، Denial, rejection ایسا highlighted کھڑا ہوتا ہے آپکی زندگی میں آپ سوچ ہی نہیں سکتے، لیکن جب یہ اللہ کا معجزہ آتا ہے۔ اور جب یہ گھومتا ہے انسان کا اور اللہ کا من و سلویٰ اترتا ہے، انسان کے اوپر سب سے زیادہ enjoyment ہے ، وہ چہرے دیکھنے کی جن کے سامنے سے تو گزرے گا ، اس سے بڑا سکون کیا ہوسکتا ہے۔ اللہ نے تجھے فتح دی اس دنیا کے اندر وہ جو تیری قبریں کھود کے آئے تھے اور وہ جو تیرے جنازوں کی تیاریاں کر کے بیٹھے ہوئے تھے۔ اور تنکے کو جو اللہ بچائے گا نا وہاں سے اس سچ کی قیمت ہے۔ یہ سکون ہے کہ میں نے سچائی اور positivity کے اتنے باب گرم کردئیے جب اتنی منفیت اور negativity کھڈی تھی ، امید کا پیکر بنایا اللہ نے کسی کو اس سے بڑی کیا جیت ہوسکتی ہے۔ یہ سکون ہے، کہ میں آزاد ہوں۔ اور influence کررہا ہوں impact create. کررہا ہوں، leadership اتنی بڈی ہو کہ لوگ لوٹے اٹھانے آتے ہو اور استاد جی ہمیں کچھ سکھا دیں۔ This is fun of life ۔
جب یہ طوفان گرم ہوں تبھی تو دئے جلانے کا مزہ ہے زندگی کے اندر جب ہواؤں کا رخ تیرے خلاف ہو۔ تب ہی تو ایک فلسفہ بن کے ابھرنے کا مزہ ہے لوگوں کے ساتھ۔ ریوڈ کے ساتھ چلنے کے اندر ہر وقت انکی سمٹ چلنا یہ کیسے سکون ہوسکتا ہے۔ أس پاکیزگی کو پانے کے لیے تجھے آنسووں کے دریا بہانے پڈیں گے آنکھوں سے۔ جب وہ آنسو بہہ جائیں گے تیرے،جب تو اپنی اوقات کو اپنی حیثیت کو کائنات میں پہچان لے گا۔ جب تو اللہ کی حیثیت کو پہچان لے گا اس کی میں کو پہچان لے گا اور اپنی ی میں کو قربان کر لے گا ۔۔۔۔کہ میں آزاد ہو گیایا لوگوں سے، آج مر بھی گیایا کچھ تو میرے اعمال نامے میں کچھ تین چار اچھی چیزیں تو ہوگی شاید اللہ معاف کر دے اور یقین رکھیں اللہ غافل دل کی دعا قبول نہیں کرتا یقین رکھیں(أنا عند ظن عبدی بی) اللہ کہتا ہے میں تیرے گماں کے مطابق ہوں …بڑا دل لے کے آ تجھے بڑی سلطنت دنیا اور آخرت میں دیں گے، چوٹا مسئلہ چھوٹی چیزیں ملیں گی بیٹا آگے سے تو آج سے اپنا اللہ کے ساتھ تعلق مضبوط کر آج سے اپنے آپ کے ساتھ تعلق مضبوط کر اپنے نفس کی پاکیزگی ان کو اپنی جگہ پر رکھے بغیر وضع پر رکھےبغیر اس قطع پر رکھے بغیر جہاں کے لیے وہ اصول بنے تھے۔
جب تک تو ان افراط و تفریط اور extreme سے اس balance پر نہیں آئے گا اگر علم بھی پڈھا دیا نا تو شیطان بن جائے گا بغیر وقت لگائے آپ کیسے اپنے آپ کا تزکیہ کر سکتے ہیں۔ بغیر وقت لگائے ہوئےآپ اصولوں کو اس کی جگہ پر کیسے رکھ سکتے ہیں بغیر وقت لگائے ہوئے آپ کیسے پہنچ سکتے ہیں وہاں جہاں آپ کو کو پتہ ہو یہاں اس مزاج،اس وضح اس مکان، اس زمان، اس لہجے اس intensity اور اس density کے ساتھ یہ کام کرنے والا تھا یہ کیسے آئے گا آپ کو اکثر کام ہمارے اس لیے دنیا میں خراب ہے اور اس لیے برباد ہے کیونکہ ایک تو ہم اللہ سے دور ہے وہ تو ہے دوسرا ہمارے فیصلے غلط ہے ترجیحات کا غلط ہے، اصول غلط ہے، ہمیں پتا ہی نہیں ہے یہاں پر کسی طرح کرنا تھا کس معیار سے کرنا تھا کس مزاج سے کرنا تھا کس مہذب طریقے سے اس چیز کو کامیابی تک لینا تھا تو strategically بھی ground کے اوپر ہم مار کھا رہے ہیں سکون نہیں ہے فیصلے غلط ہے ترجیحات غلط ہے اصول غلط ہے زندگی غلط ہے ایک دوسرے کا ماننا اور جاننا ہمیں نہیں ہے مغربی تہذیب کے چیزوں کو ہم اپنے آپ میں لاتے ہیں اسلام میں یہ واضح ہے کہ اسلام صرف مسلمانیت اور دین پر چلنے کی ہمیں تنقید دیتا ہے ہے ۔۔ کیونکہ اپنے آپ سے بھی تعلق نہیں ہے اور ایک جھوٹ کے اندر انسان نے زندگی گزاری ہے تو ٹھیک ہے جھوٹ کے ساتھ آپ کی تو لیں گے۔ لیکن اللہ نے انسان کو ایک معجزہ نہیں بنایا ہے یہ میرے لیے بہت مشکل تھا کہ معجزہ انسان کے ساتھ ہو یہ تو ایک degree ہے.
انسان خود ایک اللہ کا معجزہ بن جائے خود اللہ کی ایک دلیل بن جائے اللہ کی ایک حجت بن جائے دنیا کے اندر، اور اس سے بڑی کیا بات ہے کہ زندگی میں انسان وہ کام کرے کہ قیامت کے دن اللہ بھلا کے بولے گا میرا یہ بندہ نہیں کر رہا تھا، وہ کام کرکے کے اللہ کی دلیل بن جاؤ تو وہاں پر وہ کام کر کہ قیامت میں جب لوگ کہیں گے نا یہ کام ہوتا نہیں تھا یہ کام ہمارا مسئلہ نہیں تھا تو اللہ تجھے بھلا کے بولیں ۔ کہ یہ نہیں تھا تمہارے اندر؟ کیا اس نے برداشت نہیں کیا۔ کیا اس نے مزاج نہیں دیکھے؟ کیا اس نے وقت نہیں کاٹا؟ کیا اس نے تنگی نہیں کاٹی؟ کیا اس نے diversity نہیں اپنائ ۔
کیا اس نے اصول نہیں اپناتے میرے۔ کیا یہ اسلام پر نہیں چل رہا تھا اس میں ایمان نہیں تھا کیا یہ بھوکا نہیں رہتا تھا اس نے اپنے آپ کو اپنے پریوار کو داؤ پر لگا کر اسلام کی تعلیم کو بلندی پر نہیں لایا اس نے میری بات نہیں کی کیا اس نے اندھیری راتوں میں مجھے یاد نہیں کہا کیا مجھے نہیں پکارا ۔۔۔۔۔تو زندگی ایسی گزارو کے انسان کو چھوڑ کے دوسری مخلوقات تیرے حق میں گواہی دے اسمان زمین سے اترے وہ ساری چیزیںیہ کائنات مجھے ایک رسپانس دے اس سے بڑا سکون کیا ہیں کہ کائنات تیرے حق میں گواہی دے رہا ہے قائم ہے تیرے حق میں اللہ سے سفارش کرتا ہے ۔ تو اس سے response نہیں لے سکا۔ تو اس کو utilise نہیں کرسکا تو اس کو اپنے حق میں نہیں کھڑا کر سکا یہ مگر اس سٹارٹنگ پائنٹ اس شروعات اپنے آپ اور اپنے رب سے ملاقات اس کو مینس کر کے یہ مادہ پرستی سے اگر آپ کو لگتا ہے کہ کچھ مل جائے گا آپ کو تو ایسے لوگ جنہوں نے ان وجہ سے تجھے قبول کیا تھا اور تونے ان وجہ سے جن کو قبول کیا تھا بے وفائیاں غداریاں اور جھوٹے پنوں کے علاوہ کچھ نہیں دکھے گا۔ اللہ تعالی ہماری قوم ہمارے بچوں ،طالب علموں ہمارے نوجوانوں ہمارے ملت اسلام کے داعی کو زندگی میں ان کو وہ سکون عطا فرمائے جو حقیقی ہوں جو صحیح ہو جس میں رب کی عبادت ہو ،جس میں اللہ تعالی کی طرف راغب ہونے کا راستہ ہو وآخردعوانا ان الحمد للہ رب العالمین آمین۔