Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: کچھ دوانے سے گر ہم نظر آئیں گے

News Desk by News Desk
جنوری 28, 2021
0
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 203

یاورؔ حبیب ڈار
بڈکوٹ ہندوارہ
9622497974

کچھ دوانے سے گر ہم نظر آئیں گے
آنکھوں میں سب سُمندر اُتر آئیں گے
دل اگر موت چاہے کسی پل مرا
مجھ کو بہلانے سب رہ گزر آئیں گے
چھوڑ دیں گے ہمیں تنہا کیوں کر اِدھر
میری تنہائی میں بال و پر آئیں گے
ڈھوب نے میں اگر خطرہ ہے ہم نشیں
تیرنے کے بھی سارے ہنر آئیں گے
لوٹ جاتی نظر اس جہاں کو مری
دیدہ ور بھی جہاں منتظر آئیں گے
اُس سُمندر میں دل غوطہ زن ہو اگر
لعل سارے نکل کر اُبھر آئیں گے
زندگی! کم ستاتے رہے ہو مجھے
اب نہ جانے کیوں کر سفر آئیں گے
ڈھوب جانے کا من ہے تو یاورؔ جیا
عمر بھر کے خزانے نظر آئیں گے

Previous Post

تنہائی میں اپنے وجود سے ملنا انسان کے لئے بہت سے امکانات کے در کھولتا ہے

Next Post

کشمیر یونیورسٹی نے ‘انصاف تک رسائی’ سے متعلق قومی سطح کے ویبینار میں شرکت کی

News Desk

News Desk

Next Post
کشمیر یونیورسٹی نے ‘انصاف تک رسائی’ سے متعلق قومی سطح کے ویبینار میں شرکت کی

کشمیر یونیورسٹی نے 'انصاف تک رسائی' سے متعلق قومی سطح کے ویبینار میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز