میں اور میری تنہائی
میرا معصوم چہرہ اور
اس کی نم آنکھیں
ایسا لگتا ہے
کہ ہم بچپن کے ساتھی ہے۔
نہ جانے آج بہت دنوں بعد کیا ہوا۔
ایک دوسرے سے پھر خفا ہوئے
اور اس نے مجھے مخاطب ہو کر کہا دیکھو
ایسا مت کرو۔۔ میرے ساتھ رہو گی تو
۔۔ آپ کو صرف زمانے کے
درد ملینگے
زمانہ پاگل کہے گا تجھے۔
میں تجھے ایسا نہیں دیکھ سکتا
رو رو کر ہم گلے لگے میں اور میری تنہائی
نازنین نبی
چاڈورا بڈگام