واعظ کی عظمت قا بلِ داد
شاعر کی شہرت قابل ِ داد
بےدل کے گھر تک آجا تو
پھر اس کی نفرت قابل ِ داد
بیمارِ غم کا ہو جائے علاج
ساقی کی شربت قابل ِ داد
کہتے جا اُسکو حالِ دل
تیری یہ فرصت قابلِ داد
مسلم ہو ں کافر نا کہنا
صدیق کی جنّت قابل ِ داد
راہِ حق پے چلنا مشکل
عاشق کی ہمّت قابل داد
طلحا پے نازل ہیں غم یوں
صابر کی اجُرت قابل داد
جنید طلحہ