سرینگر: فائر مین آسامیوں کیلئے ناکام امیدواروں نے جمعرات کے روز سری نگر میں ریذیڈنسی روڈ پر پریس انکلیو میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور فائر مینوں کے عہدے کے لئے امیدوار وں کے انتخاب میں بے ضابطگیوں کا الزام عائد کیا۔