ستاروں کی دنیا میں جاگا نہیں جاتا
کسی ظالم سے پیار کیا نہیں جاتا
یہاں رسم و شریعت کا لحاظ ہوتا ہے
یوں ہی ان کو توڑا نہیں جاتا
مانا آپ سی شرکشی ہوئی
لیکن ایسے منہ موڈا نہیں جاتا
اب چھوڑ بھی دو تند لحجہ ہم سے
یوں عاشقوں کو ایسے ستایا نہیں جاتا
میں فیض تو نہیں۔۔۔ ہوں فیضان
مجھ سے بھی راتوں میں جاگا نہیں جاتا
فیضان میر
سوپور