Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

ہالینڈ میں سعودی سفارت خانے پر فائرنگ

News Desk by News Desk
نومبر 12, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 326

ایمسٹرڈم 12 نومبر : ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں سعودی سفارت خانے پر آج فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں کوئی زخمی نہیں ہوا تاہم حالات کے پیش نظر واقعے کی سخت چھان بین کی جارہی ہے۔
پولیس کے حوالے بتا یا گیا ہے کہ سعودی سفارت خانے کے باہر کسی نامعلوم شخص ایک سے زیادہ فائرنگ کی۔
سوشل میڈیا پر اپلوڈ ویڈیو اور تصاویر میں سعودی سفارت خانے کی کھڑکیوں پر گولیوں کے نشانات واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔
بتایا جاتا ہے کہ جائے واقعہ سے گولیوں کے 20 استعمال شدہ کارتوس ملے ہیں۔ پولیس نے بہر حال اس کی تصدیق نہیں کی۔
پولیس نے البتہ عوام سے اپیل کی ہے کہ اس واقعے سے متعلق کسی کو کوئی معلومات ہیں تو وہ ضرور رابطہ کرے۔
سعودی عرب نے جہاں گذشتہ روز جدہ میں غیرمسلموں کے قبرستان میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تھے، اس واقعے کو بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔
دھماکے کے وقت قبرستان میں پہلی عالمی جنگ کے اختتام کی یاد میں تقریب چل رہی تھی جس میں فرانسیسی قونصل خانے کے اہلکار سمیت متعدد یورپی ممالک کے قونصلر اور سفارتی اہلکار موجود تھے۔ فرانس نے اس واقعے بزدلانی کارروائی قرار دیا تھا۔
قبل ازیں 29 اکتوبر کو جدہ میں ہی ایک شخص نے فرانسیسی قونصل خانے کے باہر چاقو سے حملہ کرکے قونصل خانے کے گارڈ کو زخمی کردیا تھا۔
یو این آئی

Previous Post

افغانستان آئی ای ڈی دھماکے میں صحافی کی موت

Next Post

آفات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی اشد ضرورت: پروفیسر طلعت

News Desk

News Desk

Next Post

آفات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی اشد ضرورت: پروفیسر طلعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز