Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home صفحہ اول

ہائی اسکول وائیلو نہالپورہ نے کیا سائیکل دوڑ کا اہتمام

News Desk by News Desk
دسمبر 19, 2020
0
جموں و کشمیر بینک کی جانب سے بارہمولہ میں ضلع سطحی جائزہ میٹنگ کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 305

منتظر مومن وانی
کنزر/اگرچہ کورونا کی دہشت نے اس سال تعلیمی نظام کو بہت کمزور کیا لیکن پھر بھی گورنمنٹ اداروں میں تعینات اساتذہ نے شگوفوں کی فکر کرتے ہوئے مختلف ایسے پروگرام منعقد کیے جو بچوں کی ذہنی اور جسمانی صحت کیلئے فائدہ مند ہے.
اسی فکر کو آگے بڑھاتے ہوئے ‘فٹ انڈیا کمپین’ کے تحت ہائی اسکول وائیلو زون نہالپورہ نے ایک سائیکل دوڑ کا اہتمام کیا جس میں علاقے کے متعد اسکولوں نے حصہ لیا. اس پروگرام میں علاقے کے کئی معزز اشخاص شامل تھے جن میں استاتذہ صاحبان، طالب علم, سماجی کارکن, سرپنچ حضرات , مسجد کمیٹی وائیلو اور دیگر شعبوں سے وابستہ لوگ موجود تھے۔
اس پروگرام میں ہائی اسکول وائیلو کے فزیکل ٹیچر مدثر ریشی نے اہم رول ادا کیا. ریشی مدثر نے کہا کہ ایسے پروگرام بچوں کی بہترین نشودنما کے لیے کافی اہم اور معنی خیز ہیں۔ اس پروگرام کے حوالے سے علاقے کے ذی شعور انسانوں نے اظہار کرتے ہوئے آنے والے کل میں ایسے پروگرام منعقد کرنے کی امید ظاہر کی. بچوں نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ہائی اسکول وائیلو کے تمام اساتذہ کا شکریہ ادا کیا۔
راشد مشتاق اور یاور احمد نے اول پوزیشن حاصل کی. پروگرام کے اختتام پر کئی انعامات بھی تقسیم کیے گئے. ہائی اسکول وائیلو کے ہیڈماسٹر نے اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں تمام حضرات کا شکریہ ادا کیا.

Previous Post

افسانچہ ۔۔۔ الیکشن

Next Post

بے روز گار ی ایک چیلنج، حکمت عملی ناگزیر

News Desk

News Desk

Next Post
بے روز گار ی ایک چیلنج، حکمت عملی ناگزیر

بے روز گار ی ایک چیلنج، حکمت عملی ناگزیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز