Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home صفحہ اول

گلشن کلچرل فورم کشمیر کے اہتمام سے بزم فریاد منعقد

News Desk by News Desk
دسمبر 15, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 301

سرینگر، دسمبر 15: سنور کلی پورہ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے ایک ادبی نشست بزم فریاد منعقد ہوئ۔ کئ مہینوں کے بعد فورم نے کووڈ جمود کے بعد اپنی سابقہ ریوایت کو بحال کرتے ہوۓ اس منفرد ادبی نشست کو انجام دیا۔

اس نشست کی صدارت فورم کے صدر سید بشیر کوثر نے کی۔ نشست کے دوران بالترتیب خورشید خاموش کاایسے مقبول شیدا اور شمیمہ تبسم کی شاعری تخلیقات زیر بحث رہی۔ جن پر سیر حاصل بحث ہوئ۔ گلشن بدرنی، عبدالاحد شہباز اور سید بشیر کوثر نے ان تخلیقات کا بغور جائزہ لے کر جہاں تخلیق کاروں کی حوصلہ افزائی کی وہاں تخلیقات کی نوک پلکیں سنوارنے کی تجویزات کو بھی سامنے رکھا۔

صدر مجلس سید بشیر کوثر نے اس کوشش کو سراہتے ہوۓ کہا کہ یہ مختصر لیکن پر تاثیر نشست فورم کی گزشتہ ریوایتوں کو بحال کرنے میں مدد گار ثابت ہو گی۔ اس موقعے پر فورم کے جنرل سیکریٹری گلشن بدرنی نے کہاکہ اس طرح نہ صرف بزم فریاد منعقد کرنے کا سلسلہ جاری ہو گا بلکہ رواں مالی سال کے آخر تک فورم کا سالنامہ” فریاد” بھی منظرعام پر آجائے گا۔ مجلس میں شکیل عبداللہ، ادراک نسیم اور بارک خورشید بھی موجود تھے۔

Previous Post

آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر ایرک فری مین کا انتقال

Next Post

کشمیر یونیورسٹی میں تحقیقی طریقہ کار سے متعلق 7 روزہ ورکشاپ کا آغاز

News Desk

News Desk

Next Post

کشمیر یونیورسٹی میں تحقیقی طریقہ کار سے متعلق 7 روزہ ورکشاپ کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز