Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے گلمرگ اسنو اسکیئنگ کورس کے لئے طلباء گروپ کو روانہ کیا

News Desk by News Desk
فروری 8, 2021
0
کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے گلمرگ اسنو اسکیئنگ کورس کے لئے طلباء گروپ کو روانہ کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 367

سری نگر ، 8 فروری: وائس چانسلر کشمیر یونیورسٹی پروفیسر طلعت احمد نے پیر کو گلمرگ میں منعقدہ اسنو اسکیئنگ کورس کے لئے کالج اور یونیورسٹی کے طلباء کے دستہ کو روانہ کیا۔
دو ہفتوں کے کورس کا انعقاد یونیورسٹی کے فیزکل ایجوکیشن اور سپورٹس کے ڈائریکٹوریٹ نے کیا ہے۔
اس کورس میں کشمیر یونیورسٹی اور اس سے وابستہ کالجوں کے 20 طلباء شریک ہوں گے ، جس کا مقصد شرکاء کو اسکیئنگ کی بنیادی اور جدید تربیت فراہم کرنا ہے۔
اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر طلعت نے شخصیات کی تشکیل میں ایڈونچر اسپورٹس کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ طلبا کو وقتاً فوقتاً یونیورسٹی کے زیر اہتمام کھیلوں کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے۔
پروفیسر طلعت نے کہا کہ یونیورسٹی کیمپس میں کھیلوں کی سہولیات کو ایک بڑے انداز میں اپ گریڈ کررہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبا کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا اہل بنایا جاسکے۔
منیر عالم (والی بال کوچ) دستہ کے ساتھ بطور کورس منیجر شریک ہوں گے۔

Previous Post

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر میں نئے تعلیمی پروگرام شروع کئے جارہے ہیں

Next Post

افضل گورو کی آٹھویں برسی پر وادی میں ہڑتال

News Desk

News Desk

Next Post
افضل گورو کی آٹھویں برسی پر  وادی میں ہڑتال

افضل گورو کی آٹھویں برسی پر وادی میں ہڑتال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز