Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home کھیل

کشمیر کی ایک ایڈوانس میکسیڈ مارشلآرٹسیسٹ فرحانہ فیروز سے ایک ملاقات

News Desk by News Desk
اکتوبر 5, 2021
0
کشمیر کی ایک ایڈوانس میکسیڈ مارشلآرٹسیسٹ فرحانہ فیروز سے ایک ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 810

اعجاز بابا
سرینگر: وادی کشمیر میں وہ شاہین صفات لڑکیاں بھی موجودہ ہے جنہوں نے ہمیشہ اپنی کارکردگی سے وادی کا نام روشن کیا ہے,کبھی درس و تدریس میں اور کبھی کھیل کے میدان میں. ہاں میں بات کر رہا ہو ضلع بانڈی کے کاٹھپورہ بہارآباد علاقے کی, وہاں کی رہنے والی ایک خوبصورت بچی فرحانہ فیروز نے قومی سیوکان مارشل آرٹس چیمپئن شپ 2021 زیر اہتمام: مدھیہ پردیش سیوکان ایسوسی ایشن ,جو ایشین پیسیفک اسپورٹس فیڈریشن کی جنرل ایسوسی ایشن نے تسلیم کیا ۔ 1 اکتوبر سے 3 اکتوبر تک یہ کھیلنے والی قومی سیوکان چمپئن شپ 2021 میں فرحانہ نے گولڈ میڈل جیت کر کشمیر کا نام روشن کیا…
بچپن سے ہی مارشل آرٹس کا جنون رکھتی ہیں اور انٹرنیشنل مارشلآرٹسیسٹ کھلاڑی بنے کے لئے پر عزم اور پر جوش ہے فرحانہ فیروز کو تائیکوانڈو ، کک باکسنگ ، جمناسٹکس ، ووینم ، ٹونگ المو ڈو ، کراٹے اور کلاریپایٹو مارشل آرٹس کی تربیت دی گئی ہے۔وہ مختلف مارشل آرٹس میں پہلی ڈین بلیک بیلٹ ڈگری ہولڈر ہے۔ ہر کام میں پرفیکشنسٹ کے طور پر بھی جانی جاتی ہے۔اس نے نون چکس ، بو اسٹاف ، تلوار کی بھی تربیت حاصل کی ہے۔
فرحانہ انسپیر اسکول آف مارشل آرٹس (inspire school of martial arts )میں زیر تربیت ہے جہاں کشمیر کے نامور مارشل آرٹ کوچ متحرم آفاق صادق صاحب کی زیر تربیت پرکٹس کر رہی ہیں فرحانہ 9th کلاس میں زیر تعلیم ہیں ,ڈاکٹر بنے کا بے حد شوق ہیں.
سیوکان ایک عصری ترک مارشل آرٹ ہے جو کہ ناہت یشیت نے 1999 میں تخلیق کیا تھا۔ سیوکان ایک حقیقت پر مبنی سیلف ڈیفنس سسٹم ہے جو وسط ایشیائی پرنسپلوں سے تیار کیا گیا ہے۔ بہت سے مارشل آرٹسٹ روایتی انداز میں اپنی تربیت کا آغاز کرتے ہیں ، پھر اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے سیوکان کی طرف بڑھتے ہیں۔ سیوکان تربیت کو بڑھا سکتا ہے۔…

Previous Post

قراء ۃُ الفاتحہ خلف الامام: امام کے پیچھے سورہ فاتحہ کا پڑھنا

Next Post

فیس بک اور واٹس ایپ سروس بند ہونے سے دنیا پریشان ، مارک زکربرگ کو ایک دن میں 45,555کروڑ روپے کا نقصان

News Desk

News Desk

Next Post
فیس بک اور واٹس ایپ سروس بند ہونے سے دنیا پریشان ،  مارک زکربرگ کو ایک دن میں 45,555کروڑ روپے کا نقصان

فیس بک اور واٹس ایپ سروس بند ہونے سے دنیا پریشان ، مارک زکربرگ کو ایک دن میں 45,555کروڑ روپے کا نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز