Kashmir Rays
17 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home کھیل

کشمیر جم خانہ نے چمپئنز ٹرافی کے فائنل میں جگہ بنائی

News Desk by News Desk
نومبر 12, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 323

سری نگر، 12 نومبر : کشمیر جم خانہ نے جمعرات کو یہاں ٹی آر سی گراؤنڈ میں عربی جیولرس کو 82 رنوں سے شکست دیکر چمپئنز ٹرافی 2020 کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ چمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کرکٹ فریٹرنٹی ڈل گیٹ نے کیا تھا اور اس میں وادی کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والی ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔ کشمیر جم خانہ نے سیمی ٹورنامنٹ کے دوسرے فائنل مقابلے میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 30 اوورس میں سبھی وکٹ کے نقصان پر 191 رنز بنائے۔ عادل ریشی نے 64 رنز بنائے اور تین وکٹ حاصل کئے۔ ہدف کا تعاقب کرنے اتری عربی جیولرس محض 108 رنز بنا پائی اور یوں ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل 82 رنز سے ہار گئی۔ عادل ریشی کو بلے اور گیند سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مین آف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کشمیر جم خانہ کا مقابلہ صوفی برادرس سے ہوگا۔ یو این آئی

Previous Post

نظم: چلو کچھ سیکھ لیتے ہیں

Next Post

جموں وکشمیر میں ضلعی ترقیاتی کونسل انتخابات 2020کاپہلامرحلہ، پیپلزالائنس نے جاری کی27اُمیدواروں کی فہرست

News Desk

News Desk

Next Post

جموں وکشمیر میں ضلعی ترقیاتی کونسل انتخابات 2020کاپہلامرحلہ، پیپلزالائنس نے جاری کی27اُمیدواروں کی فہرست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز