Kashmir Rays
17 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں 12 ویں روز بھی راحت، قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار

News Desk by News Desk
مارچ 11, 2021
0
کانگریس کا جموں میں ایندھن کی مہنگائی کے خلاف احتجاجوں کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 524

نئی دہلی ، 11 مارچ: بیرون ملک خام تیل کی بڑھتی قیمتوں کے درمیان گھریلو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جمعرات کو مسلسل 12 ویں روز بھی مستحکم رہیں۔
بیرون ممالک کی منڈیوں میں لندن برینٹ خام تیل فی بیرل68 ڈالر کے قریب بنا ہوا ہے۔
قومی دارالحکومت میں پٹرول کی قیمت فی الحال 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے۔ ان دونوں کی قیمتوں میں 27 فروری کو بالترتیب 24 پیسے اور 15 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا اور ان دونوں ایندھنوں کی قیمتیں اس وقت ملک بھر میں ریکارڈسطح پر ہیں۔
آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج ان دونوں ایندھن کی قیمتیں مستحکم ہیں۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ملک میں پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی ہے۔
یو این آئی

Previous Post

غزل: چارسو روشن ہوا ہے ہے کمالِ مصطفٰی

Next Post

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے

News Desk

News Desk

Next Post
Altaf Jameel Nadvi

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز