Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home مقامی

پولیس کا پلوامہ میں چار جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

News Desk by News Desk
دسمبر 24, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 353

سرینگر، 24 دسمبر :جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں البدر نامی جنگجو تنظیم کے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کرکے چار جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنگجوؤں کے چھپنے کی مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر جموں وکشمیر پولیس نے فوج کی 42 آر آر اور سی آر پی ائف کی 130 بٹالین کی ایک ٹیم کی مدد سے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب اونتی پورہ کے ڈاڈسرہ اور لارموہ علاقوں میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے دوران آپریشن چار افراد کو مشکوک حالت میں پایا جنہوں نے بر سر موقع پوچھ تاچھ کے بعد گھاس کے ایک ڈھیر کے نیچے ہتھیار چھپانے کا اقرار کیا۔
موصوف ترجمان نے بتایا کہ گھاس کے ڈھیر کے نیچے سے ایک اے کے56 رائفل، ایک میگزین، 28 راؤنڈس اور ایک ہینڈ گرینیڈ بر آمد کیا گیا۔
انہوں نے گرفتار شدگان کی شناخت یاور عزیز ڈار ولد عبد العزیز ڈار، سجاد احمد پرے ولد عبدالرحمان پرے ساکنان لار موہ، عابد مجید شیخ ولد عبدالمجید شیخ اور شوکت احمد ڈار ولد گلزار احمد ڈار ساکنان ڈاڈ سرہ کے بطور کی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن اونتی پورہ میں ایک کیس درج کیا گیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
یو این آئی

Previous Post

این جی اوز اور فلاحی اداروں میں علماء کا رول!

Next Post

ایتھوپیا: بندوق برداروں کے حملے میں 90 سے زائد افراد ہلاک

News Desk

News Desk

Next Post

ایتھوپیا: بندوق برداروں کے حملے میں 90 سے زائد افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز