Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

پولیس پبلک اسکول بارہمولہ میں پرنسپل کی اسامی خالی

News Desk by News Desk
مارچ 13, 2021
0
پولیس پبلک اسکول بارہمولہ میں پرنسپل کی اسامی خالی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 260

خواہشمند اُمیدوار22مارچ تک کراسکتے ہیں درخواستیں جمع
سری نگر:۳۱،مارچ: :پولیس پبلک اسکول بارہمولہ کی انتظامہ کو پرنسپل کی اسامی پُر کرنا مطلوب ہے۔خواشمند امیدار اپنی تعلیمی اسناد کے ساتھ اپنی درخواستیں انتظامیہ آفیسر جے اینڈ کے پولیس پبلک اسکول بارہمولہ (ڈی آئی جی این کے آر بارہمولہ)کے پاس22مارچ2021سہ پہر3بجے تک یا اس سے پہلے جمع کراسکتے ہیں.
پولیس پبلک اسکول بارہمولہ کی جانب اسکول ہذا میں پرنسپل کی ایک اسامی کو پُر کرنے کیلئے خواشمند امیدار دونوں مرد یا خواتین درخواستیں دے سکتے ہیں۔ اپنی دستاویزات خود، تصدیق شدہ مہر بند لفافے میں 2 تصویروں کیساتھ ارسال کریں۔ پولیس پبلک اسکول بارہمولہ کو کنٹریکچول بنیاد پر پرنسپل کی ایک اسامی پر کرنی ہے، تنخواہ کی سکیل جموں و کشمیر پی پی ایس قوانین کے تحت ہوگی۔
درخواست دہندگان کی تعلیمی قابلیت بی ایڈ یا اس سے زیادہ کیساتھ فارغ التحصیل ہونا چاہئے۔تاہم ان امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی جنہوں نے ایم ایڈ کورس مکمل کیا ہے۔درخواست دہندگان اپنی درخواستوں میں مکمل تفصیلات جیسے نام، والدین، رہائش، ضلع، پولیس اسٹیشن، سیل نمبر کا ذکر کریں۔
خواہشمند امیدواروں نے لازمی طور پر کسی بھی معروف نجی اسکول میں کم سے کم 3 سال کے عرصے کیلئے پرنسپل یاہیڈ ماسٹر کی حیثیت سے کام کیا ہو۔خواشمند امیدوار کو اپنے تجربے پر تحریری ٹیسٹ، ڈیمو ٹیسٹ اور انٹرویو میں حاضر ہونا ہوگا اور اس کیلئے کوئی ٹی اے یاڈی اے قابل قبول نہیں ہوگا اور اس کی ادائیگی نہیں ہوگی۔خواشمند امیدکی عمر31مارچ2021تک40سے 50سال کے درمیان ہونی چاہئے۔
جے کے این ایس

Previous Post

ماضی وحال میں انسان کی طرز زندگی،غور طلب

Next Post

آوارہ کتوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ، عوام میں تشویش کی لہر

News Desk

News Desk

Next Post
آوارہ کتوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ، عوام میں تشویش کی لہر

آوارہ کتوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ، عوام میں تشویش کی لہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز