Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home صفحہ اول

پنچایتی چیرمین کے چناؤ میں ریاض میر پر انتخابات میں خلل ڈالنے کا الزام

News Desk by News Desk
جنوری 15, 2021
0
پنچایتی چیرمین کے چناؤ میں ریاض میر پر انتخابات میں خلل ڈالنے کا الزام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 284

نمایندہ سجاد رونیال
رام بن: ضلع رامبن تحصیل پوگل پرستان کے علاقہ سینہبھتی پنچایئت حلقہ بینگارہ میں فارسٹ رائٹ ایکٹ 2006 کے تحت ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا جسمیں بیگارہ سرپنچ مریم بیگم اور بلاک سیکڑی محمد اقبال رونیال نے تین دن قبل پوری پنچایئت کو بزریعہ نوٹس اس میٹنگ سے آگاہ کیا گیا تھا۔
میٹنگ کا مقصد تھا کہ گرام سبھا میں ممبران کا بازابتہ انتخاب کیا جائے ۔جسمیں ممبران نے چیرمین کا انتخاب کیا لیکن ریاض احمد میر سابقہ سرپنچ بیگارہ اس فیصلے سے متفق نہیں ہوے اور چناو شدہ چیرمین پر رضامند نہیں ہوے جسکی وجہ سے عوامی حلقوں میں تشوئش پائی جا رہی اور لگ بھگ 14 ممبران پر مشتمل انتخاب کو کو غلط صابت کر رہے ہیں۔
اس کے علاوہ ان پے الزام ہے کہ افسران سرپنچ پر دباو ڈال رہا ہیں کہ اس منصب کے لیے انکاہی انتخاب کیا جانا چاہیے۔
اس ضمن میں لوگوں نے سرپنچ کے گھر کے باہر دھرنا لگا کر ریاض میر کے خلاف مظاہرہ کیا ۔لوگوں کا ماننا ہیکہ چیرمین وہی رکھا جائے جس کا انتخاب14 ممبران کے ہی مطابق ہوا ہے۔

Previous Post

ڈاکٹر اقبالؒ سنزن نظرن منز تالیم تہ تربیت

Next Post

محکمہ بجلی کے عارضی ملازموں نے کیا چیف آفس کا گھیراو,کر رہے تھے جائز حقوق کی مانگ

News Desk

News Desk

Next Post
محکمہ بجلی کے عارضی ملازموں نے کیا چیف آفس  کا گھیراو,کر رہے تھے جائز حقوق کی مانگ

محکمہ بجلی کے عارضی ملازموں نے کیا چیف آفس کا گھیراو,کر رہے تھے جائز حقوق کی مانگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز