Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home لیڈ

وزیر اعظم نے جموں کشمیر میں ہر شہری کو گھر کے خواب کو کیا پورا

2لاکھ سے زائد مکانات کی تعمیر،مفلس شہریوں کو چھت اور چار دیواری ہوئے نصیب

News Desk by News Desk
مارچ 6, 2024
0
وزیر اعظم نے جموں کشمیر میں ہر شہری کو گھر کے خواب کو کیا پورا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 339

تحریم جان

سرینگر/مرکزی سکیم وزیر اعظم آواس یوجنا کے تحت سب کو مسکن فراہم کرنے کے ہدف کی تکمیل کے تحت، منظور شدہ رہائشی مکانات میں75فیصد مکانات کی تعمیر ہی مکمل ہوئی ہیں۔ مرکزی اسکیم وزیار اعظم آواس یوجنا(دیہہ) کو2016میں شروع کیا گیا تاکہ پسماندہ طبقے کے لوگوں کو مارچ2024تک پختہ مکانات اور بنیادی ضروریات فراہم کی جائے۔ جموں کشمیر میں مجموعی طور پرجموں و کشمیر میں سماجی اقتصادی اور ذات کی مردم شماری اور آواس پلس کے تحت 3.85 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ہر ایک کو پختہ پروگرام کے آغاز سے لے کر اب تک جموں کشمیر میںمیں تقریباً 3لاکھ50ہزار مکانات کی منظوری دی گئی ہے اور 2لاکھ20ہزار مکانات مکمل ہو چکے ہیں۔ محکمہ شماریات کے مطابق جموں کشمیر میں مجموعی طور پر75فیصد مکانات کو مکمل کیا گیا ہے۔ اعداد شمار کے مطابق وزیر اعظم آواس یوجنا (گرامین)کے تحت3لاکھ8ہزارمکانات کو منظوری ملی تھی جن میں1 لاکھ90ہزار مکانات کو مکمل کیا گیا ہے۔’پی ایم اے وائی‘،گرامین کے تحت65فیصد مکانات کو مکمل کیا گیا ہے۔محکمہ شماریات کا کہنا ہے کہ پی ایم اے وائی(شہری) کے تحت مجموعی طور پر43ہزار مکانات کی تعمیر کو ہری جھنڈی دکھائی گئی اور اب تک80فیصد کی شرح سے35ہزار مکانات کو مکمل کیا گیا تھا۔
وادی میں مجموعی طور پر52ہزار کے قریب مکانات کی تعمیر کو منظوری مل گئی جن میں سے دیہی سطح پر27ہزار اور شہری سطح پر25ہزار مکانات شامل ہیں، اب تک دیہی سطح پر75فیصد کی شرح سے27ہزار مین سے22ہزار345مکانات کو مکمل کیا گیا جبکہ شہری سطح پر 25ہزار میں سے21ہزار500مکانات کو74 فیصد کی شرح سے مکمل کیا گیا ہے۔ جموں میں3لاکھ مکانات کی تعمیر کو اس اسکیم کے تحت ہری جھنڈی دکھائی گئی جس میں سے2لاکھ98ہزار کو دیہی سطح پر اور قریب19ہزار کو شہری سطح پر منظوری مل گئی۔
دیہی سطح پر جموں میں اب تک ایک لاکھ61ہزار مکانات کو مکمل کیا گیا ہے جبکہ شہری سطح پر15ہزار کے قریب مکانات کو مکمل کیا گیا ہے۔دیہی ترقی کی وزارت نے جموں و کشمیر امسال مئی کے آخر میں کو ‘پردھان منتری آواس یوجنا گرامین’ کے تحت اضافی 1.99 لاکھ مکانات الاٹ کیے ہیں۔ یہ اقدام-24 2023 کے دوران مرکزی زیر انتظام خطے کو آواس پلس کی مستقل انتظار کی فہرست کو پورا کرنے کے لیے دیا گیا۔اس اضافی کوٹاکے ساتھ، جموں اور کشمیر کو پردھان منتری آواس یوجنا،گرامین کے تحت، ہندوستان کے تمام مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سب سے زیادہ مکانات تعمیرات کرنے کا ہدف دیا گیا۔
محکمہ شماریات کہی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرینگر میں وزیر اعظم گرامین آواس یوجنا،گرامین کے تحت منظور شدہ64مکانات میں35جبکہ شہری سطح پر3300مکانات میں سے3241کو مکمل کیا گیا جبکہ گرمائی راجدھانی جموں مین گرامین سطح پر منظور شدہ5272مکانات میں سے5100اور شہری سطح پر5830میں سے5763مکانات کو مکمل کیا گیا۔مرکزی زیر انتظام خطے میں سب سے زیادہ مکانات کی تعمیر ضلع رام میں مکمل کی گئی جہاں منظور شدہ36ہزار188مکانات میں سے گرامین سطح پرصد فیصد کامیابی حاصل کی گئی اور شہری سطح پر636میں سے513مکانات کو مکمل کیا گیا،تاہم کپوارہ میں4990میں سے4069کو گرامین سطح پر اور2318میں سے2138کو شہری سطح پر پائے تکمیل تک پہنچایا گیا۔ اعداد شمار کے مطابق ضلع گاندربل میں گرامین سطح پر منظورہ شدہ3159مکانات میں سے صرف759اور شہری سطح پر243میں157،شوپیاں میں گرامین سطح پر2480میں سے881اور شہری سطح پر525میں295،پلوامہ میں2628مکانات میں گرامین سطح پر1002اور شہری سطح پر1233میں سے562اور بڈگام میں2293میں گرامین سطح پر533اور شہری سطح پر1682میں1169مکانات کو مکمل کیا گیا۔
رپورٹ میں ظاہر کئے گئے اعداد شمار کے مطابق ڈوڈہ میں30ہزار556منطورہ شدہ مکانات میں سے گرامین سطح پر13ہزار942اور شہری سطح پر2623مکانات میں سے476کے علاوہ ریاسی مین گرامین سطح پر30ہزار41میں سے11ہزار585اور شہری سطح پر795میں20 کشتواڈ میں16ہزار291میںگرامین سطح پر7166اور شہری سطح پر400میں سے295، کھٹوعہ میں23ہزار552میں سے گرامین سطح پر10ہزار216اور شہری سطح پر2779میں2316،راجوری میں62ہزار627میں گرامین سطح پر30ہزار962اور شہری سطح پر2160میں سے1184،پونچھ میں منظورہ شدہ50ہزار352مکانات میں سے گرامین سطح پر25ہزار163اور شہری سطح پر701میں سے366،ادھمپور میں13ہزار600مکانات میں دیہی سطح پر10ہزار162اور شہری سطح پر1218میں سے 462اور سامبا میں2640میں سے گرامین سطح پر1187اور شہری سطح پر1335میں سے906رہائشی مکانات کی تعمیر وزیر اعظم آواس یوجنا کے تحت مکمل کی گئی۔ اعداد شمار کے مطابق ضلع کولگام میں دیہی سطح پر منظور شدہ3535مکانات میں سے2411اور شہری سطح پر1265میں سے839،بارہمولہ میں1956میں گرامین سطح پر1488اور شہری سطح پر6417میں سے4578، اوربانڈی پورہ میں منظور شدہ4525میں4071اور شہری سطح پر3429میں سے2154مکانات کو مکمل کیا گیا۔

Previous Post

مرکزی اسکیم’وشوکرما‘ جموں و کشمیر کے محنت کشوں کیلئے آب حیات ثابت

Next Post

مرکزی تعاون کے مابعد وادی میں ملکی۔و۔غیر ملکی سیلانیوں کی ریکارڑ توڑ آمد

News Desk

News Desk

Next Post
مرکزی تعاون کے مابعد  وادی میں ملکی۔و۔غیر ملکی سیلانیوں کی ریکارڑ توڑ آمد

مرکزی تعاون کے مابعد وادی میں ملکی۔و۔غیر ملکی سیلانیوں کی ریکارڑ توڑ آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز