Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home مقامی

نٹی پورہ میں مختصر جھڑپ، جنگجو جاں بحق، ساتھی فرار

News Desk by News Desk
اکتوبر 8, 2021
0
نٹی پورہ میں مختصر جھڑپ،  جنگجو جاں بحق، ساتھی فرار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 594

سری نگر: جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ سری نگر کے نٹی پورہ علاقے میں جمعے کی شام ایک مختصر مسلح تصادم کے دوران ایک جنگجو مارا گیا ہے۔
پولیس ترجمان نے کہا: ‘دہشت گردوں نے سری نگر پولیس کی ایک ٹیم پر فائرنگ کی۔ پولیس نے جوابی کارروائی کی۔ اس دوران طرفین کے درمیان چھڑنے والی تصادم آرائی کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا’۔
ان کا مزید کہنا تھا: ‘اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے شناخت کی جا رہی ہے’۔
بتا دیں کہ سری نگر میں حالیہ دنوں میں چار غیر مسلموں کی ٹارگٹ کلنگ کے پیش نظر سیکورٹی فورسز ہائی الرٹ پر تھے۔ یو این آئی

Previous Post

لسر ٹاپ ڈورو میں ریچھ کے حملے میں 20 سالہ لڑکا شدید زخمی

Next Post

واترہال کوکرناگ آگ کی واردات میں ایک منزلہ مکان پوری طرح خاکستر

News Desk

News Desk

Next Post
واترہال کوکرناگ آگ کی واردات میں ایک منزلہ مکان پوری طرح خاکستر

واترہال کوکرناگ آگ کی واردات میں ایک منزلہ مکان پوری طرح خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز