Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

نظم: چلو کچھ سیکھ لیتے ہیں

News Desk by News Desk
نومبر 12, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 355

فاحد احمد انتہا

چلو کچھ سیکھ لیتے ہیں
وہ تنہائیاں سہنا
وہ تجھ بِں رہنا
سچ دِل سے کہنا

چلو کچھ سیکھ لیتے ہیں
کہ لوگ کیسے ہوتے ہیں
کہ احساس کیسے روتے ہیں
بیجِ قِسمت کیسے روتے ہیں

چلو کچھ سیکھ لیتے ہیں
پہچاننا آہٹ اُن کے قدموں کی
گہرائیاں لگنے والے زخموں کی
معیار بہنے والے چشموں کی

چلو کچھ سیکھ لیتے ہیں
تلخیاں اپنے اُلفت کی
نرمیاں اپنی نفرت کی
ہمواریاں اپنے قسمت کی

چلو تُجھ سے ہی سیکھ لیتے ہیں
مجھے ہر ملال ہیں
پھر بھی تو لا مثال ہیں
خُدایا یہی تیرا کمال ہیں

Previous Post

فائر مین آسامیوں کیلئے ناکام امیدواروں کا پریس انکلیو میں احتجاج

Next Post

کشمیر جم خانہ نے چمپئنز ٹرافی کے فائنل میں جگہ بنائی

News Desk

News Desk

Next Post

کشمیر جم خانہ نے چمپئنز ٹرافی کے فائنل میں جگہ بنائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز