Kashmir Rays
17 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

نظم: حاصلِ محبت ہے روشن

News Desk by News Desk
مارچ 18, 2021
0
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 278

ہمیں جن سے محبت تھی انہیں ہم سے شکایت تھی
کیا ہم کو اگر رسوا زمانے کی رعایت تھی

خدا نے بخش دی ہم کو زباں گویا بیاں گویا
مگر رسوا نہیں کرتے بنا ہے گلستاں گویا

ظلم کتنے کئے مجھ پر مگر اف تک نہیں کرتے
تجھے ہم پاسباں کرتے اگر اوروں پہ نا مرتے

حسیں دنیا ملی مجھ کو کہ تیرے عکس میں روشن
زمانے بھر میں اے مولیٰ ملے اک رقص میں روشن

نہ آتی ہے نہ جاتی ہے نہیں تنہا مجھے چھوڑا
مری خاطر وہ دنیا سے کہ اپنو سے کہ منہ موڈا

اگر تیری ڈگر چوموں حیاتِ نو ملے مجھ کو
تری قربت سہی اب تو لگا لے اب گلے مجھ کو

زمانے بھر سے منہ موڑوں تری خاطر مری روشن
مجھے حاصلِ محبت کہہ دلِ ناداں مری روشن

اسے بک بک کی عادت ہے مجھے خاموش رہنے کی
مجھے عادت پڑی تیری ترے نخروں کو سہنے کی

خدا کی شان باقی ہے ابھی یاورؔ جیا تم ہو
کسے کھونے کا صدمہ ہے ارے بادِصبا تم ہو

یاورؔحبیب ڈار
بڈکوٹ ھندوارہ
[email protected]

Previous Post

بڑا کٹھن ہےخزاں کے ماتھے پر داستان گلاب لکھنا، وسیم رضوی کے نام وحی الہی کا پیغام

Next Post

اٹیچی میں بابا کی بے بسی, لاچاری اور ارمان بند ہے

News Desk

News Desk

Next Post
دیوار سے پرانا کلینڈر اتار دے

اٹیچی میں بابا کی بے بسی, لاچاری اور ارمان بند ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز