Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

نظم:سال بدل رہا ہے

News Desk by News Desk
دسمبر 22, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 321

سنا ہے سال کے ساتھ کام بدل رہا ہے
کوئی چپکے تو کوئی سرِ عام بدل رہا ہے

مے کدہ ایک ہی صحیح، لطفِ محفل کیلئے
ہاتھوں سے برسوں کا جام بدل رہا ہے

سوچوں تو زباں پر بات پرانی ہے
دیکھوں توارادہ ہر شام بدل رہا ہے

پہلی سی روشنی نہ رہی ان چراغوں میں
انکی بزم میں محبت کا دام بدل رہا ہے

تمہیں زاہدوں کی نظر لگ گئی ہے
بتاؤ ورنہ کیسے دلِ خام بدل رہا ہے

خدا کی شاید منشاء کچھ اورہے سرفرازؔ
زنجیرِ جفاکش سے بدنام بدل رہا ہے

سرفرازؔ سمیر بٹ
کاکاپورہ پلوامہ

Previous Post

غزل: ستاروں کی دنیا میں جاگا نہیں جاتا

Next Post

میجک آف کشمیر

News Desk

News Desk

Next Post

میجک آف کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز