Kashmir Rays
15 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home کالم

مفتی فیض الوحید رحمہ اللہ

News Desk by News Desk
جون 2, 2021
0
Altaf Jameel Nadvi

Altaf Jameel Nadvi

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 372

تحریر: الطاف جمیل ندوی
دل بجھ سا گیا امید جیسے ٹوٹ گی جگر جیسے چھلنی ہوگیا ہو ہائے ہم نے تو دعائیں بھی کی تھی مفتی صاحب کی صحت یابی کے لئے پر شاید اب ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں۔
قرب قیامت کے سبب آج نوید سحر کے ساتھ ہی نوید غم کچھ اس انداز سے سنائی دی کہ
جان جیسے حلق بھی اٹک گی ہو
دل افسردہ چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں
ہاتھ لرزیدہ تو نگاہیں نمناک ہوگی
دل امید جیسے ٹوٹ کر بکھر گئی ہو
جب سنا کہ وہ اخلاص کا پیکر
وہ سادگی و پاکیزہ مزاج صاحب فضل و کمال
وہ صاحب علم و ادب کا سنگم
وہ مفسرین قرآن کا اک گمنام مسافر
وہ داعی قرآن کہ جس کے لب پر آیات قرآنی رہتی تھی۔
اب ہم جیسے نالائق لوگوں سے بہت دور چلا گیا
ہم سب اس علم کے آفتاب و ماہتاب سے محروم ہوگئے۔ ہائے ہم اب کسے پکاریں اپنے مسائل میں کس پر وہ اعتبار کریں کہ اعتبار کرنا جہاں سعادت ہو میں نے سنا تو اس امید پر کہ خبر جھوٹی ہو کئی دوستوں کو فون کئے کہ شاید کوئی کہہ دے نہیں مفتی فیض الوحید صاحب زندہ ہیں۔ چِکر آیا تھا اب ٹھیک ہیں پر کیا کریں کہ ہر کسی نے اس غم کی تصدیق ہی کی نہیں وہ تو ہم سب کو سوگوار چھوڑ کر اپنے اسی مولا کی بارگاہ میں چلے گئے جس مولا کے نام لینے پر بولنے پر ہمیشہ ان کے چہرے پر رونق سی آتی تھی۔
آہ مفتی صاحب
اب کون ہمیں آیات قرآنی کی وہ تفسیری رموز آسان زبان میں سیکھائے گا۔
آہ رب کعبہ گواہ ہے کہ آج میں ٹوٹ گیا ہوں آپ کی جدائی سے پھر بھی اب سوائے صبر کے کیا کریں۔ ہم دل سے دعا گو ہیں کہ یاربی یاربی
ہمارے استاد جلیل صاحب علم کو اپنی رحمتوں کی آغوش میں رکھنا یارب یہ وہ گوہر نایاب ہے کہ جس کے چاہنے والے سوگوار ہوگئے ہیں۔
الہی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔

Previous Post

لیا جائے گا تجھسے کام دنیا کی امامت کا

Next Post

گئے لمحوں کا غم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا

News Desk

News Desk

Next Post
ملے خاک میں اہلِ شاں کیسے کیسے

گئے لمحوں کا غم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز