Kashmir Rays
16 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

مفتی اعظم کا جموں کی کنز الایمان مسجدمیں خطاب، معراج النبی ﷺ کے واقعے پر روشنی ڈالی

News Desk by News Desk
مارچ 6, 2021
0
مفتی اعظم کا جموں کی کنز الایمان مسجدمیں خطاب، معراج النبی ﷺ کے واقعے پر روشنی ڈالی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 266

سرینگر: جموں کشمیر کے مفتی اعظم اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کے چیئرمین مفتی ناصر الاسلام نے جمعہ کے روز جموں صوبے کی مرکزی جامع مسجد کنز الایمان کریانی تالاب نروال جموں میں ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے معراج النبی ﷺ کے واقعے پر روشنی ڈالی۔
مفتی اعظم نے کہا کہ معراج النبی ﷺ انسانی تاریخ کا سب سے عظیم واقعہ ہے، کیوں کہ یہ وہی رات تھی جس رات اللہ تعالی نے اپنے پیارے محبوب ﷺ کو ملاقات کے لئے اپنے پاس بلایا تھا۔ مفتی اعظم نے کہا کہ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ ہم سیرت النبی ﷺ کا مطالعہ کریں اوراسے اپنی زندگی میں عملا کر موجودہ اور آنے والی زندگی میں اسکے ذریعے کامیابی حاصل کر سکیں۔ اسکے علاوہ سماجی برائیوں پر بھی مفتی اعظم نے روشنی ڈالی۔جس میں خاص طور پر آج کی نوجوان نسل کا نشے کی جانب بڑی تیزی سے راغب ہونا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج نوجوان طبقے کا نشے کے بڑے بے تحاشہ استعمال نے ہمارے سماج کو اندر سے کھوکلا کر دیا ہے۔اگر ہم اس زہر کو روکنے میں ناکام ہوئے تو وہ دن دور نہیں جب یہاں بھی ہر گھر میں ایک نشے کا عادی شخص ملے گا۔ انہوں نے علماء اور دیگر طبقہ ہائے فکر کے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ نئی نسل کو نشے کے نقصانات سے آگاہ کریں۔
مفتی اعظم کے ہمراہ مسلم پرسنل لاء بورڈجمو ں کے صوبائی صدر مفتی نذیر قادری،مولانا حاجی مظفر اور محمدطیب رضا قادری کے علاوہ دیگر ممبران بھی تھے۔

Previous Post

پردہ ہے تیری عزت، عزت کو رکھ بچا کر

Next Post

تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل نہ ٹھہر: سلفیہ مسلم انسٹچوٹ پرے پورہ باغات

News Desk

News Desk

Next Post
تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل نہ ٹھہر: سلفیہ مسلم انسٹچوٹ پرے پورہ باغات

تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل نہ ٹھہر: سلفیہ مسلم انسٹچوٹ پرے پورہ باغات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز