Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home صفحہ اول

معروف عالم دین مولانا نور احمدترالی کے انتقال پر مفتی اعظم جموں وکشمیر کا اظہار تعزیت

News Desk by News Desk
دسمبر 12, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 305

سرینگر، دسمبر 12: جموں و کشمیر کے مفتی اعظم اور مسلم پرسنل لاء بورڈکے چیر مین مفتی ناصرالاسلام نے کشمیر کے معروف عالم دین مولانا نور احمد ترالی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
مفتی اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ مولانا نور احمد ترالی اتحاد ملت کے ایک سرکردہ رکن تھے ۔ سیاسی اور مذہبی حلقوں میں ان کی ایک پہچان تھی اور لوگ انہیں قدرو منزلت کی نگاہ سے دیکھتے تھے ۔ مفتی اعظم نے مزید کہا کہ مرحوم لوگوں میں اپنے اعلیٰ اخلاق وعلمی بصیرت کی بناء پر مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ ہر دل عزیز بھی تھے ۔ موصوف کا انتقال ایک عظیم نقصان ہے جس کو پُرکرنا بہت ہی مشکل ہے ۔ سوگوار خاندان اور ترال کے عوام سے مفتی اعظم نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ میں ذاتی طور پر اس صدمے میں لواحقین کے غم میں شریک ہوں اور اللہُ تعالی سے دُعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق ہو۔
مفتی اعظم کی ہدایت پر آج مسلم پرسنل لاء بورڈ کا ایک ہنگامی اجلاس سرینگر میں طلب کیا گیا ۔ جس میں مرحوم کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

Previous Post

کشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام شیخ العالم (رح) پر دوسرا ایکسٹنشن لیکچر منعقد

Next Post

افسانہ… خالق غریب

News Desk

News Desk

Next Post

افسانہ... خالق غریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز