Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

ماں

News Desk by News Desk
فروری 6, 2021
0
ماں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 344

تحریر:عاقب شاہین
پلوامہ کشمیر

ایویلینا ماریہ بگجسکا – 1982 کو پدوسزویس پولینڈ میں پیدا ہوئی ..اب وہ ڈینمارک میں رہتی ہے اس کی ابتدائی تعلیم کے بعد اس نے یونورسٹی آف اکانمکس اور فلاسفی سے اپنی تعلیم جاری رکھی ..
ایویلینا ماریہ بگجسکا چار کتابوں کی مصنفہ ہے .. ان کی کتابیں بہت ہی دلچسپ ہے اور بہت سی زبانوں مین ترجمہ بھی ہوئی ہیں ..جو کہ خود بھی تین زبانین جانتی ہے ..انگریزی ,پولش اور ہسپانوی …
ایولینا ماریہ بین الاقوامی سطح پر وفاقی اور اقلیتوں کے لیے سفیر ہے ..اس کے برعکس وہ
ایسوسی ایشن برائے ایڈوانسمنٹ آف وزبل
اقلیتیں – ایف اے اے وی ایم کینیڈا اور انٹرنیشنل برہمنڈ ارتقاء کی سفیر ہے …
کونسل ، امن کے لئے عالمی مشن ، انصاف اور انسانیت۔ کے سفیر
حوصلہ افزائی کی سٹرپس کے ذریعہ انعام دیا گیا
عالمی سطح پر ایولینا ماریہ کو جمہوریہ حموکت پیرو کی طرف سے انعام سے نوازا گیا ….
ایولینا ماریہ کی ایک نظم آپ کے سامنے پیش خدمت ہے جس کا ترجمہ مصنف ,وہ جو خواب ہی رہا برادرعاقب شاہین پلوامہ کے قلم سے …

ماں

وہ کچھ نہیں …!!!
تم اُس کی شدید ترین محبت ہو مگر،،،
وہ تمہیں اپنا دِل دیتی ہے،،،
اُس کی آنکھوں میں تیرتا رہتا ہے ، اشکوں کا ایک سمُندر،،،
تم اُس کےلیے ہو زندہ و جاوید مشعل،،،
اور وہ تمہارے لیے روشنی کا ایک مینار،،،
سال پہ سال گزرتے ہیں،،،
بہت تیز ہے وقت کی رفتار،،،
تمہاری اپنی زندگی ہے…!!!
لاکھوں معاملات ہیں
جیسے گھر بار ، کاروبار…!!!
ہو گئے ہیں تمہارے چاندی جیسے سُفید بال وپَر،،،
پھر بھی تم ہمیشہ اُسی ہی کی طرف آتے ہو گھوم پھر کر،،،
تم گزرے لمحات کو واپس لانا چاہتے ہو،،،
وقت کا پہیہ اُلٹا گُھما کر،،،
تم اُس کے بازوؤں میں محسوس کرتے ہو، حرارت و سکوں کس قدر،،،
تمہیں احساس ہونا چاہیے کہ
وہ کوئی اور نہیں،،،
صرف اور صرف ہے تمہاری مادر …!!!

Previous Post

کامیاب تاجر کون؟ اصول تجارت قرآن و سنت کی روشنی میں

Next Post

ہارٹ اٹیک

News Desk

News Desk

Next Post
Alif Ajaz Isaar

ہارٹ اٹیک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز