Kashmir Rays
17 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

ماں کی یاد

News Desk by News Desk
مارچ 13, 2021
0
ماں کی یاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 302

تیری یاد بہت آتی ہے ماں
تیری فرقت بہت ستاتی ہے ماں
نظر صورت تیری کسی میں نہیں آتی ہے ماں
کیا تیری جگہ کوئی اور لیتی ہے ماں
روٹھ جاتا تھا کبھی تو مناتی تھی ماں
نکلنا کہیں ہوتا تھا تو سجاتی تھی ماں

ہر وقت ہر لمحہ تو میرے ساتھ ہوتی تھی
دیکھنے سے تم کو خوشیوں کی برسات ہوتی تھی
تیری ان کہانیوں میں کچھ تو بات ہوتی تھی
مجھے سلاکر تو خود جاگی ہوتی تھی
جان سے بھی زیادہ تم نے مجھے پیار دیا
ٹوٹ نہ سکے مجھے ایسا دیوار دیا۔

تیری نظروں میں جلکتی تھی میری الفت
تیرے دل میں بستی تھی میری صورت
تو سچے پیار کی ہے پیاری مورت
رکھتی نہیں تھی دل میں کسی کی نفرت
گھر سے نکلتے وقت تو دعا کرتی تھی
دھیرے دھیرے میرے پیچھے آتی تھی

رات بھر توجاگی رہتی تھی
میرے خوابوں میں اک پری رہتی تھی
کسی روز اگر تو کہیں رہتی تھی
فکر میری وہاں بھی رہتی تھی
آنکھ کھلتی تھی کبھی دیکھتا تھا چہرہ تیرا
کمزوریوں میں ہمت دیتا تھا چہرہ تیرا

تو نے انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا
بسا کر آنکھوں میں دیکھنا سکھایا
تیری باتوں نے مجھے بولنا سکھایا
تیری زندگی نے مجھے جینا سکھایا
ہر دکھ سکھ میں ساتھ تھا تیرا
تیرے آنچل کا پیار تھا نرالا

کلام: خاکی اعجاز حسین
ساکنہ: یال کنزر
رابط:6005546434

Previous Post

افسانہ ۔۔۔ ماسٹر

Next Post

نظم: اَنتم سنسکار

News Desk

News Desk

Next Post
غزل: پیار  کا  شجر لگانا تھا

نظم: اَنتم سنسکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز