Kashmir Rays
17 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home مقامی

فوج نے اوڑی کے کمل کوٹ علاقے میں ایک ان پھٹے گولے کو ناکارہ بنایا

News Desk by News Desk
نومبر 16, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 324

سری نگر، 16 نومبر : شمالی ضلع بارہمولہ کے اوڑی کے کمل کوٹ علاقے میں پیر کے روز فوج نے ایک پھٹنے سے رہ گئے گولے کو ناکارہ بنا دیا۔
بتادیں کہ اوڑی میں لائن آف کنٹرول پر کمل کوٹ اور حاجی پیر سیکٹروں میں جمعے کو ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے درمیان شدید گولہ باری کا تبادلہ ہوا تھا جس کی وجہ سے آر پار بہت جانی و مالی نقصان ہوا تھا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کمل کوٹ علاقے میں پیر کے روز صغیر حسین شاہ ولد نانگ علی شاہ کے رہائشی مکان کے نزدیک ایک پھٹنے سے رہ گئے گولے کو پایا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ گولہ کو دیکھتے ہی بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا جنہوں نے گولے کو ناکارہ بنا دیا۔
دریں اثنا ایس ڈی پی او اوڑی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فوج نے پھٹنے سے رہ گئے گولے کا ناکارہ بنا دیا اور اس موقع پر پولیس کی ایک ٹیم بھی موجود تھی۔
بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے درمیان جمعے کی گولہ باری کے تبادلے کے واقعے کے بعد کمل کوٹ اور حاجی پیر علاقوں میں کئی ان پھٹنے گولے پڑے ہوئے ہیں۔
یو این آئی ایم افضل

Previous Post

گلمرگ میں عدالت کی ہدایت پر غیرقانونی تعمیرات منہدم کی گئیں

Next Post

کشمیر شاہراہ کھول دی گئی، سری نگر- لیہہ شاہراہ اور تاریخی مغل روڈ مسلسل بن

News Desk

News Desk

Next Post

کشمیر شاہراہ کھول دی گئی، سری نگر- لیہہ شاہراہ اور تاریخی مغل روڈ مسلسل بن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز