Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home کھیل

فروری 2021 میں فیفا کلب ورلڈ کپ ہوگا

News Desk by News Desk
نومبر 22, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 325

زیورخ، 22 نومبر: عالمی وبا کووڈ کے پیش نظر فیفا کلب ورلڈ کپ 2020 کا انعقاد دسمبر کے بجائے فروری 2021 میں کیا جائے گا۔ فیفا کونسل کے بیورونے فیفا کلب ورلڈ کپ 2020 خواتین ٹورنامنٹوں کے سلسلے میں اہم فیصلے کئے ہیں۔ فیفا فیڈریشن کووڈ۔19 ٹاسک گروپ کی حال ہی میں میٹنگ میں بات چیت اور منظوری کے بعد کونسل نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ دسمبر میں ہونے والے فیفا کلب ورلڈ کپ قطر 2020 کو اب سے یکم سے 11 فروری 2021 تک کرایا جائے گا۔ کورونا کے بیچ رہنما خطوط پر عمل کرتے ہوئے کانٹی نینٹل کلب چیمپئن شپ کی شروعات ہوچکی ہے اور اس کا اختتام جنوری 2021 کے آخر تک ہوجائے گا۔ اس کے نتیجہ کے طور پر فیفا ورلڈ کپ 2020 کا انعقاد قطر میں ہی یکم سے 11 فروری 2021 تک ہوگا۔
یواین آئی،

Previous Post

وراٹ کے نہیں ہونے سے ہندستانی بلے بازی میں بڑا فرق پڑے گا: چیپل

Next Post

جموں و کشمیر بینک کی جانب سے بارہمولہ میں ضلع سطحی جائزہ میٹنگ کا انعقاد

News Desk

News Desk

Next Post
جموں و کشمیر بینک کی جانب سے بارہمولہ میں ضلع سطحی جائزہ میٹنگ کا انعقاد

جموں و کشمیر بینک کی جانب سے بارہمولہ میں ضلع سطحی جائزہ میٹنگ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز