Kashmir Rays
16 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: یہ لڑآئی تو یہاں بہت پرانی ہے

News Desk by News Desk
فروری 24, 2021
0
غزل: یہ لڑآئی تو یہاں بہت پرانی ہے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 263

یہ لڑآئی تو یہاں بہت پرانی ہے
یہاں نشانے پہ ہماری جوانی ہے

لال رنگ کی ندی بہتی ہے یہاں
اس کو بہت زیادہ روانی ہے

خوف و دہشت ،ستم اور یہ غم
بس یہ ہی ہماری زندگانی ہے

کتنا جبر کرے گا یہ ستمگر ہم کو
ہمیں اسی دھرتی پہ عمر کٹانی ہے

راہی یہ سماں بہت جلد بدلے گا
ظالم کو اپنے کیے کی سزا چکانی ہے

محمد عامر راہ(راہی عامر )
متعلم: شعبہ اردو کشمیر یونیورسٹی
موبایل نمبر:9622744854

Previous Post

سابق جنگجوؤں کی پاکستانی بیگمات کا سری نگر میں مطالبات کے حق میں احتجاج

Next Post

افسانہ … شادی

News Desk

News Desk

Next Post
افسانہ  ۔۔۔ رن مرید

افسانہ ... شادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز