Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: یک نظر میں تمہارے ہو بیٹھے

News Desk by News Desk
مارچ 4, 2021
0
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 248

یک نظر میں تمہارے ہو بیٹھے
تب سے ہوش و حواس کھو بیٹھے

تھی مجھے آرزو تری جب تک
چشمِ خوباں میں سب پرو بیٹھے

بارِ خاطر کے اس بھنور سے ہم
فکرِ فردا میں با وضو بیٹھے

اس ہجومِ بہار میں اکثر
ہم بھی راز و نیاز کھو بیٹھے

کیا کروں دل گداز کا ماتم
تیرِ نشتر کی طرح چھو بیٹھے

کیوں نگل گئی زندگی میری؟
پھر کیوں شان سے وہ رو بیٹھے

چیر دیتا ہے میرا دل یاورؔ
جب سے اوروں کے پاس ہو بیٹھے

یاورؔ حبیب ڈار
بڈکوٹ ہندوارہ
فون نمبر: 9622497974

Previous Post

سری لنکا نے بھارت اور جاپان کو کولمبو بندرگاہ پر ٹرمینل تعمیر کرنے کی اجازت دے دی

Next Post

شہر حیدر آباد سے اٹھا ظلم کا پہاڑ مسمار ہونے والا ہے

News Desk

News Desk

Next Post
جیل کی آہنی سلاخوں کے پیچھے سے

شہر حیدر آباد سے اٹھا ظلم کا پہاڑ مسمار ہونے والا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز