Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: ہے کچھ نظر ادھر نہیں آتا

News Desk by News Desk
جنوری 2, 2021
0
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 290

غزل

ہے کچھ نظر ادھر نہیں آتا
شام میں ہمسفر نہیں آتا
کیوں میں تکتا رہا ادھر بھرسوں
اس گلی رہ گزر نہیں آتا
شب کی دہلیز پر قدم ٹھہرے
خامشی کا نہر نہیں آتا
اپنی حالت کا کیا خبر دے دوں
لا پتہ ہوں سو گھر نہیں آتا
ایک مشکل نظر جو آئی ہے
دن میں تارا نظر نہیں آتا
کھوکھلے پڑ گئے شبابِ دم
دم کو دم کا ہنر نہیں آتا
چشم نم ہے یا زندگی یاورؔ
کیوں ستارا نظر نہیں آتا
یاورؔ حبیب ڈار
ہندواڑہ کشمیر

Previous Post

احتساب نفس

Next Post

امتِ مسلمہ۔۔فرقہ بندی سے نجات کی راہ

News Desk

News Desk

Next Post
امتِ مسلمہ۔۔فرقہ بندی سے نجات کی راہ

امتِ مسلمہ۔۔فرقہ بندی سے نجات کی راہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز