Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: ہر طرف دیکھا تو کیا پایا

News Desk by News Desk
دسمبر 16, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 313

ہر طرف دیکھا تو کیا پایا
لاشریکِ خدا سدا پایا
جب گزاری حیات خلوت میں
کیا کہوں پاس میں خدا پایا
عالمِ گہہ حیات میں میں نے
تجھ کو تنہا خود کو گِرا پایا
شوقِ دیدار میں نکل آؤں
چارسو میں نے بس خدا پایا
دور شورش سے بھاگتا ہوں میں
جا بجا خود کو جب مرا پایا
آج ایسی ملی خوشی مجھ کو
وقتِ آخر سہی مزا پایا
دل اُمڑ آیا ہے ترا یاورؔ
کیا کہوں میں کیا کیا پایا

یاورؔ حبیب ڈار
بڈکوٹ ہندوارہ

Previous Post

سیاسی صورتحال کے بیچ ڈی ڈی سی انتخابات

Next Post

غزل: ایسی تو کوئی بات نہیں کہ ہم مصروف رہتے ہیں

News Desk

News Desk

Next Post

غزل: ایسی تو کوئی بات نہیں کہ ہم مصروف رہتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز