Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: ہر طرف دیکھا تو کیا پایا

News Desk by News Desk
فروری 21, 2021
0
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 261

ہر طرف دیکھا تو کیا پایا
لاشریکِ خدا سدا پایا

جب گزاری حیات خلوت میں
کیا کہوں پاس میں خدا پایا

عالمِ گہہ حیات میں میں نے
تجھ کو تنہا خود کو گرا پایا

شوقِ دیدار میں نکل آیا
چارسو میں نے بس خدا پایا

دور شورش سے بھاگتا ہوں میں
جابجا خود کو جب مرا پایا

آج ایسی ملی خوشی مجھ کو
وقتِ آخر سہی مزا پایا

دل اُمڑ آیا ہے ترا یاورؔ
کیا کہوں میں کہ کیا کیا پایا
یاور حبیب ڈار
تخلص: یاورؔ
پتہ: بڈکوٹ ہندوارہ
فون نمبر: 91.9622497974

Previous Post

کہنے کی وفا اور ہے کرنے کی وفا اور

Next Post

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے اسکول آف ایجوکیشن نے مختلف اسکولوں میں سرگرمیاں منعقد کیں

News Desk

News Desk

Next Post
سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے اسکول آف ایجوکیشن نے مختلف اسکولوں میں سرگرمیاں منعقد کیں

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے اسکول آف ایجوکیشن نے مختلف اسکولوں میں سرگرمیاں منعقد کیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز