Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ غزلیات

غزل: کیسی بلا یہ دیکھ کے حیران ہو گئے

News Desk by News Desk
مارچ 23, 2021
0
غزل: اک امید تھی بکھر گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 276

کیسی بلا یہ دیکھ کے حیران ہو گئے
جینے کے سارے راستے سنسان ہو گئے

اعمال اپنے آج کچھ اتنے خراب ہیں
فرمانِ رب کو جان کے انجان ہو گئے

آئی نہیں یونہی تو بلا یہ جہان پر
عادی حرام خوری کے پردھان ہو گئے

سارا جہان دیکھ لو اب ہوش میں نہیں
ظالم بہت ہی آج کے انسان ہو گئے

اللہ سے بھی ڈرتے نہیں تھے جو بے شعور
اب حالِ دنیا سے وہ پریشان ہو گئے

کرموں کا اپنے دیکھ رہے ہیں ثمر اخیر
یعنی خزاں کے نذر گلستان ہو گئے

منظور بچ گئے جو تمنا کے زہر سے
اللہ کی رضا سے وہ دھنوان ہو گئے
منظور نونہ مئی
کولگام کشمیر

Previous Post

یومِ شاعری اور ہماری ذمہ داری

Next Post

آخر یہ ستم کب تلک،منظم لائحہ عمل ترتیب دینا ناگزیر

News Desk

News Desk

Next Post
آخر یہ ستم کب تلک،منظم لائحہ عمل ترتیب دینا ناگزیر

آخر یہ ستم کب تلک،منظم لائحہ عمل ترتیب دینا ناگزیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز