Kashmir Rays
17 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: کہاں کہاں کریں زمین پہ انتظامِ میت

News Desk by News Desk
فروری 27, 2021
0
غزل: بات تھی دل کی قلم نےقید کر لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 255

کہاں کہاں کریں زمین پہ انتظامِ میت
خدا کرے کہ آسماں بھی ہو بنام میت

کیا لوگ تھے کہ راتوں رات میں بنا دیا یہ
زمیں سے آسمان تک بلند بامِ میت

مری ہر دکان پر سجی ہوئی ہیں لاشیں
اسی کو کہتے ہیں جناب احترامِ میت

ہزار چال چل کے بھی بچا نہ اُس کا قاتل
سہل نہیں ہے میری جان انتقام میت

کروں گا کیوں نہ یارِ رفتگان کا ذکر پاشا
تبھی تو یار كہتے ہیں مجھے امامِ میت

احمد پاشا جی، بڈ کوٹ ہندوارہ
اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اُردُو ہندوارہ کالج

Previous Post

تاجدارِ اقلیمِ علم و عمل، امام الہند مولانا ابوالکلام آزادؒ

Next Post

دسویں جماعت کے کامیاب طلبہ اور تعلیم

News Desk

News Desk

Next Post
Altaf Jameel Nadvi

دسویں جماعت کے کامیاب طلبہ اور تعلیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز