Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: کبھی میں شور مچاوں گی،کبھی چلاوں گی اکثر

News Desk by News Desk
فروری 3, 2021
0
غزل: بات تھی دل کی قلم نےقید کر لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 344

کبھی میں شور مچاوں گی،کبھی چلاوں گی اکثر
بچے کی طرح تجھ سے ،لپٹ ہی جاوں گی اکثر

میری خطا پہ سزا دینا ، غلطی ہو تو ماروں گی
میں روٹھ بھی جاوں گی لیکن تجھے مناوں گی اکثر

سنا ہے یہ ہی جاناں محبت اسی کو کہتے ہیں
گر تم دور ہو جاو ، تمہیں بلاوں گی اکثر

ابھی تم ساتھ ہو میرے،ابھی مجھ کو کیا غم ہے
تمہارے دور جانے سے، میں بکھر جاوں گی اکثر

اگر تم بے وفا نکلے تو سن لو تم میرے ہمدم
بے پر پرندے کی سی ،میں پھڑپھڑاوں گی اکثر

غزل ،نظم یا پھر کوئی شعر لکھ دوں میں جب بھی
میں اپنی شاعری اول تجھ ہی کو سناوں گی اکثر

یوسف کی طرح اگر کہی بھی ہو تُو بکتا تو دلبر

میں خود کو بیچ کر تجھے ہی خرید کے لاوں گی اکثر

از قلم: درخشاں ممتاز
کپوارہ کشمیر
مبر (کلچرل فورم کپوارہ کشمیر)

Previous Post

غزل: پیار کا شجر لگانا تھا

Next Post

غزل: تمہیں ہم پیار کرتے ہیں

News Desk

News Desk

Next Post
غزل: تمہیں  ہم پیار کرتے ہیں

غزل: تمہیں ہم پیار کرتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز