Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: پیار کا شجر لگانا تھا

News Desk by News Desk
فروری 3, 2021
0
غزل: پیار  کا  شجر لگانا تھا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 291

کلام: ڈاکٹر مجددی مصطفیٰ ضیفؔ
سرینگر کشمیر۔

9541060802

پیار کا شجر لگانا تھا
دشمن کو سمجھانا تھا

پھر بھی وہ ہارا مجھ سے
ساتھ ُاس کے زمانہ تھا

دفن کر کے لاش وفا کی
بولے لوگ دیوانہ تھا

صدیوں سے اس حاکم کا
اس وحشی سے یرانہ تھا

دہشت سے ہی پھانسی دی
جرم گناہ تو بہانہ تھا

میرا ٹوٹتی سا نسوں کا
ساتھ بڑا ہی پرانا تھا

ان کا لہو سفید ہے ضیفؔ
جن سے رشتہ نبھا نا تھا۔

Previous Post

افسانہ ۔۔۔ سوتیلا سلوک

Next Post

غزل: کبھی میں شور مچاوں گی،کبھی چلاوں گی اکثر

News Desk

News Desk

Next Post
غزل: بات تھی دل کی قلم نےقید کر لی

غزل: کبھی میں شور مچاوں گی،کبھی چلاوں گی اکثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز