Kashmir Rays
17 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

وفا کیسی خفا کیسا ارے یاور غزل لکھ دے

News Desk by News Desk
فروری 25, 2021
0
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 277

وفا کیسی خفا کیسا ارے یاور غزل لکھ دے
نیا دل ہے نیا دل بر ارے یاور غزل لکھ دے

ڈھبوئی کس نے ہے کشتی اُبھرنے اب لگے ہیں ہم
یہاں منظر مگر ابتر ارے یاور غزل لکھ دے

زباں میری گھسی کہتے تجھے عاشق صنم دلبر
مگر دنیا رہی ابصر ارے یاور غزل لکھ دے

مٹی ہے دل لگی کہتے جھلا ہے عشق اور دلبر
مرے عاشق ہوۓ برسر ارے یاور غزل لکھ دے

خزاں آئی بہا چل دی مگر موسم فدا مجھ پے
تبھی روشن رہی مضمر ارے یاور غزل لکھ دے

زمانہ گر رقص کرتا بلا سر پے مرے اے دل
نہیں کرتی مجھے گوہر ارے یاور غزل لکھ دے

وفا یاور تری چاہت تری فطرت تری قدرت
لگی ہے دل لگی محور ارے یاور غزل لکھ دے

یاور حبیب ڈار
بڈکوٹ ہندوارہ

Previous Post

خودی نہ بیج, غریبی میں نام پیدا کر

Next Post

غزل: قلم کی نمی میں روانی کہاں ہے

News Desk

News Desk

Next Post
غزل: بات تھی دل کی قلم نےقید کر لی

غزل: قلم کی نمی میں روانی کہاں ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز