Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: نرگساں کیسے کہوں ہار پڑا

News Desk by News Desk
فروری 18, 2021
0
غزل: بات تھی دل کی قلم نےقید کر لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 243

نرگساں کیسے کہوں ہار پڑا
میں تمھیں دیکھ کے بیمار پڑا
سہل تھا بوسۂ افلاک ابھی
ایک ہی آن میں دشوار پڑا
کون تھا اپنے سوا کوئی نہیں
وہ میں تھا یا سَرِ رہ یار تھا
نیکیاں ساتھ نہیں کچھ بھی نہیں
سر ترے در پہ گنہ گار پڑا
بات رکھی ہے میں نے دل کی ہی رکھی
دل ہی اب در پہ آزار پڑا
دارِ لیلیٰ کی خبر قیس کو دو
رہ میں ہوتا نہیں دیدار پڑا
شہر دل سے جو گُریزاں ہے خرد
بس کہ پاشؔا ہے گرفتار پڑا

احمد پاشؔا جی
اے-پی شعبہء اردو ہندوارہ کالج

Previous Post

سنٹرل یونیورسٹی کے شعبہء کنورجنٹ جرنلزم نے تعزیتی اجلاس منعقد کیا

Next Post

ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر کے اس عہد میں اُردو زبان کی تدریس کے جدید زاویے

News Desk

News Desk

Next Post
ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر کے اس عہد میں اُردو زبان کی  تدریس کے جدید زاویے

ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر کے اس عہد میں اُردو زبان کی تدریس کے جدید زاویے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز