Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: میرا نہیں ہے وہ مجھے اس کا ملال ہے

News Desk by News Desk
جنوری 30, 2021
0
غزل: میرا نہیں ہے وہ مجھے اس کا ملال ہے

Shugufta Naaz

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 273

میرا نہیں ہے وہ مجھے اس کا ملال ہے
پھر بھی نہ جانے کیوں مجھے اس کا خیال ہے
راتوں کو رتجگے ہیں میرے دن اداس ہیں
مجھ کو خبر نہیں کہ مرا کیوں یہ حال ہے
میں نے جو اس سے پیار کیا بےسبب نہیں
اس کی کوئی مثال نہیں بے مثال ہے
کرتا ہے لا جواب مجھے ہر سوال پر
حل کر نہ پائے کوئی وہ ایسا سوال ہے
اک عمر انتظار شگفتہ میں کر چکی
آغاز عشق کب ہے یہ وقتِ زوال ہے

شگفتہ ناز
کراچی پاکستان

Previous Post

ہاں رانٹس کی موجودگی کشمیر میں ہے

Next Post

اردو زبان اور حروف تہجی: اصلیت اور حقیقت

News Desk

News Desk

Next Post
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!

اردو زبان اور حروف تہجی: اصلیت اور حقیقت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز