Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ غزلیات

غزل: قصورِ یار

News Desk by News Desk
اگست 31, 2021
0
نظم:  اِک دل کا لال ورق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 384

قصورِ یار سے یاری نہیں جاتی
ہائے دل کی یہ بیماری نہیں جاتی

چھوڑ دیتے ہیں لب فریادِ وصل پر
آنکھوں کی آہ و زاری نہیں جاتی

خودی بھی دیتی طانائے کم عقلی
یوں محبت میں انتظاری نہیں جاتی

ہوتے ہیں جسم و روح خاک بھی
یہ اپنوں کی دل آزاری نہیں جاتی

نیند میں خواب پہ چلنا جانوں کہ
قدموں کی آہٹ ماری نہیں جاتی

ہونا یونہی ہوتا ہے فنا گرشم سے
شبنم کی وہ بے قراری نہیں جاتی

کہ مڑوں پیچھے اُن کے جانے پہ
ایسے ہمت تو ہاری نہیں جاتی

فاحد احمد انتہاؔ
واگہامہ بجبہارہ
M. No. 7006628064

Previous Post

جوانوں کو میری آہ سحر دے

Next Post

اسلام امن کا پیغام

News Desk

News Desk

Next Post
اسلام امن کا پیغام

اسلام امن کا پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز