Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: تمہیں ہم پیار کرتے ہیں

News Desk by News Desk
فروری 3, 2021
0
غزل: تمہیں  ہم پیار کرتے ہیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 250

تمہیں ہم پیار کرتے ہیں
یہ آنکھیں چار کرتے ہیں

تو ہم سے دور مت رہیو
یہ تو اغیار کرتے ہیں

جوکرتے تھےنہ دشمن بھی
وہی اب یار کرتے ہیں

یہ دنیا والے دشمن ہیں
کھڑی دیوار کرتے ہیں

کبھی بھولے سے نا کرتے
وہ ہم سو بار کرتے ہیں

جو دل میں ہے ہمیں ثاقب
وہی اظہار کرتے ہیں

کلام: شوکت ثاقب پوشپوری

Previous Post

غزل: کبھی میں شور مچاوں گی،کبھی چلاوں گی اکثر

Next Post

نو مہینے

News Desk

News Desk

Next Post
نو   مہینے

نو مہینے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز