Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: بے وفا سے وفا کیا اور کیا

News Desk by News Desk
مارچ 6, 2021
0
غزل: بات تھی دل کی قلم نےقید کر لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 267

بے وفا سے وفا کیا اور کیا
جو پتھر کو خدا سمجھا اور کیا

جو نہ آئی راس یہ دنیا کو
ہے ہماری سچی وفا اور کیا

در در کی ٹھوکریں کھا کے اب
تو نہ کچھ آخر ملا اور کیا

سر اپنا پتھر سے پھوڑا جب
تو مرا خوش یار ہوا اور کیا

یوں امید کی بھی اب حد تو ہو گی
غم دل کی ہے انتہا اور کیا

دعا بس یہ مانگی تھی خدا سے
نا ہو بے وفا سے رشتہ اور کیا

طلحہ کا بھی درد تو یوں ہے بڑا
اب درد کو سمجھا دوا اور کیا

جنید طلحہ ۔(جنید رشید راتھر )
آونورہ شوپیان

Previous Post

کہ وہ مجھے انسانوں کی شکل دوبارہ کبھی نہ دکھائے

Next Post

پروفیسر عبدالمنان طرزیؔ بحیثیت شاعرِ اطفال: ”پیاری پیاری نظمیں“ اور”میٹھی میٹھی نظمیں“ کی روشنی میں

News Desk

News Desk

Next Post
پروفیسر عبدالمنان طرزیؔ بحیثیت شاعرِ اطفال: ”پیاری پیاری نظمیں“ اور”میٹھی میٹھی نظمیں“ کی روشنی میں

پروفیسر عبدالمنان طرزیؔ بحیثیت شاعرِ اطفال: ”پیاری پیاری نظمیں“ اور”میٹھی میٹھی نظمیں“ کی روشنی میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز